اُردو پوائنٹ پاکستان کوئٹہکوئٹہ کی خبریںکوئٹہ میں سریے سے لوڈ ٹرالی الٹنے سے نیچے دب کر ایک شخص ہلاک‘ 3افرادزخمی

کوئٹہ میں سریے سے لوڈ ٹرالی الٹنے سے نیچے دب کر ایک شخص ہلاک‘ 3افرادزخمی

کوئٹہ۔24جون(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 24 جون2018ء)کوئٹہ میں سریے سے لوڈ ٹرالی الٹنے سے نیچے دب کر ایک شخص ہلاک جبکہ 3افرادزخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق اتوار کو کوئٹہ کے علاقے مغربی بائی پاس پر سریے سے لوڈ ٹرالی الٹنے سے نیچے دب کر ایک شخص شیر محمد ہلاک جبکہ 3افراد روزی محمد، نور محمد اور حیات اللہ زخمی ہوگئے۔

(خبر جاری ہے)

پولیس نے نعش اورزخمیوں کو بولان میڈیکل ہسپتال پہنچادیا جہاں نعش ضروری کارروائی کے بعد ورثاء کے حوالے کردی گئی ۔پولیس نے مقدمہ درج کرکے مزید کارروائی شروع کردی۔


اپنی رائے کا اظہار کریں -

کوئٹہ شہر کی مزید خبریں