ایرانی تیل کی سمگلنگ میں بلوچستان کے کئی موجودہ اور سابق وزراء اور سیاستدان ملوث ہیں، رپورٹ
بدھ 1 مئی 2024 22:57
(جاری ہے)
رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ ایرانی تیل کی سمگلنگ میں بلوچستان کے کئی موجودہ اور سابق وزراء اور سیاستدان بھی ملوث ہیں۔
ان میں سابق صوبائی اسد بلوچ، لالہ رشید بلوچ، حمل کلمتی، سابق وزیراعلیٰ عبدالقدوس بزنجو کے بھائی جمیل بزنجو، سابق صوبائی وزیر محمد خان لہڑی کے بھائی آصف لہڑی سمیت کئی دیگر سیاستدان شامل ہیں۔رپورٹ میں چاروں صوبوں کے 105 سمگلروں کی نشاندہی کرتے ہوئے ان کی تفصیلات درج کی گئی ہیں۔ اسی طرح چاروں صوبوں کے کسٹم، پولیس، لیویز ، ضلعی انتظامیہ ، بارڈر پولیس سمیت مختلف محکموں کے ان 100 کرپٹ اہلکاروں کی بھی نشاندہی کی گئی ہے جو ایرانی تیل کی سمگلنگ میں ملوث ہیں۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ پنجاب ، سندھ ، خیبر پشتونخوا اور بلوچستان میں ایرانی تیل کی فروخت میں 533ملوث غیر قانونی اور غیر لائسنس یافتہ پٹرول پمپس ملوث ہیں۔رپورٹ میں یہ بھی انکشاف کیاگیا ہے کہ ایرانی تیل کی سمگلنگ سے حاصل ہونیوالے آمدنی میں سے کالعدم تنظیمیں بھی حصہ وصول کرتی ہیں۔ادائگیوں کے لیے حوالہ ہنڈی کا ستعمال ہوتا ہے۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ پنجاب اور سندھ میں مشترکہ چیک پوسٹوں کی کارکردگی بہتر نہیں۔بلوچستان اور خیبرپشتونخوا میں اہلکار رشوت اور سمگلروں کے ساتھ ملی بھگت میں ملوث ہیں۔ حساس ادارے نے اپنی رپورٹ میں سمگلنگ کی روک تھام کے لیے سخت روک تھام ،ملوث عناصر کو سزائیں دینے ، اور چیک پوسٹوں کی نگرانی کے لیے کیمروں کی تنصیب اور چیک پوسٹوں پر جانچ پڑتال کے بعد اہلکاروں کی تعیناتی کی تجاویز دی گئی ہیں۔کوئٹہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں
کیسکو کی نادہندگان اور بجلی چوروں کے خلاف صوبہ بھرمیں کارروائیاں جاری
ڈپٹی کمشنر فلائٹ لیفٹیننٹ ریٹائرڈ بلال شبیر کی زیر صدارت چینی ڈیلران کے اجلاس کا انعقاد
کوئٹہ، بجلی بند رہے گی
سپرنٹنڈنگ انجینئر کیسکوپشین سرکل 24 مئی کو آن لائن کچہری منعقد کریں گے
کوئٹہ الیکٹرک سپلائی کمپنی(کیسکو) کا اعلامیہ
غزستان میں پھنسے طلبہ کی واپسی کے لئے اقدامات اٹھا ئیں جارہے ہیں،ترجمان بلوچستان حکومت شاہد رند
ایم پی اے صمدخان گورگیج کی ایرانی قونصلیٹ آمد ،ابراہیمی رئیسی کے انتقال پر اظہار تعزیت کیا
اسیران کی فلاح و بہبود کیلئے محدود وسائل میں رہتے ہوئے ہر ممکن اقدامات کررہے ہیں،ایس ایس پی پشین
کوئٹہ، پانچ سو کتابیں قائد اعظم پبلک لائبریری زیارت کے لیے عطیہ کر دی گئیں
وزیراعلیٰ بلوچستان میرسرفرازبًگٹی کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کا اجلاس
عدالت کا 9 مئی توڑپھوڑ کیس میں بانی پی ٹی آئی سمیت سینئر قیادت کو باعزت بری کرنا پارٹی کی جیت ہے، دائود ..
واٹراینڈسینی ٹیشن نیٹ ورک کوئٹہ شہرمیںنکاسی آب کی بہتری کیلئے آگاہی مہم شروع کریگی، میر بہرام لہڑی ..
کوئٹہ سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
میرا گلہ کاٹنے کی کوشش کی گئی، آپ ہمیں مار تو سکتے ہیں ہم سرنگوں نہیں کریں گے، رؤف حسن
-
وزیرصحت خواجہ سلمان رفیق نے الائیڈ ہسپتال II فیصل آباد میں ان ڈورفارمیسی کا افتتاح کیا
-
صحت خواجہ سلمان رفیق کا الائیڈ ہسپتال Iفیصل آباد کا دورہ
-
لاہور ہائیکورٹ نے 24سال پرانا اراضی کا تنازع حل کر دیا
-
بخشی خانوں اور لاک اپ کی ری ویمپنگ پراجیکٹ کی منظوری،وزیر اعلیٰ مریم نواز نے جیل ریفارمز کا جامع پلان طلب کر لیا
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کی راولپنڈی ہولی فیملی ہسپتال آمد،مختلف وارڈز کا دورہ، مریضوں سے بات چیت،مزدوں کی کم اجرت کا نوٹس
-
پاکستان ٹینس ٹیم مسلسل تیسری فتح کے بعد اے ٹی ایف ٹیم کمپٹیشن کے سیمی فائنل میں پہنچ گئی
-
سولرز پر ٹیکس کے حوالے سے سندھ حکومت کی تشویش پر وفاق نے ٹیکس نہ لگانے کی یقین دھانی کرائی ہے، ناصرحسین شاہ
-
شرجیل انعام میمن کے احکامات کی روشنی میں محکمہ ایکسائز میں ریپڈ ریسپانس یونٹ قائم کر دیا گیا
-
قائم مقام صدر یوسف رضا گیلانی کی چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو سے ملاقات
-
سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں دوسرے روز بھی قیمت میں کمی ریکارڈ
-
میٹرک کے پرچے ملتوی ہونے کے باعث انٹرمیڈیٹ امتحانات کی نئی تاریخ کا اعلان