کم وسائل ،مشکل وقت میں جمعیت نے ملک اور صوبے کی خدمت کی ہے ،مولانا عبدالواسع
بیس تاریخ کے عوامی جلسے کیلئے جمعیت علماء اسلام کی تیاریاں حتمی مراحل میں داخل ہوچکی ہیں
بدھ 17 اپریل 2024 22:20
(جاری ہے)
صوبائی امیر نے کہاں کہ جمعیت علماء اسلام نے ملک اور صوبے کی اس وقت خدمت کی جب امن و امان کی صورتحال انتہائی مخدوش تھی اور وسائل کی کمی تھی جمعیت علماء اسلام صوبے کی خدمت میں پیش پیش رہی ہے صوے میں اب بھی اگر کوئی انفراسٹریچر موحود ہے تو وہ ہمارے محود دورانئے کی ہے۔
ہم نے صوبے کے عوام کو لسانی اور علاقائی تعصب سے بالاتر ہوکر خدمت کی ہے۔ صوبے کی ترقی اور امن میں جمعیت علماء اسلام کی خدمات واضح ہی. پچھلے کئی ادوار سے جمعیت علماء اسلام کو اقتدار سے دور رکھا گیا ہے لیکن ہم کبھی ترقی کی راہ میں رکاوٹ نہیں بنے۔ اسکے باوجود صوبے میں کوئی خاطر خواء کام ہوا ہے نہ ہی کوئی بڑا منصوبہ صوبے کو دیا گیا ہے۔انہوں نے کہا کہ حالیہ الیکشن میں ہمارے ساتھ بری طرح دھاندلی ہوئی ہے جاکے خلاف قائد جمعیت نے بھر پور تحریک چلانے کا فیصلہ کیا ہے اس سلسلے میں بیس تاریخ کو پشین میں عوامی اسمبلی کے نام سے بہت بڑے عوامی قوت کا مظاہرہ کیا جائے گا. جس میں صوبے بھر سے عوام شریک ہوں گے۔اس عوامی اسمبلی میں قائد جمعیت مولانا فضل الرحمن خصوصی شرکت کریں گے۔انہوں نے کہاں کہ جمعیت علماء اسلام نے جلسوں کا شیڈول دیا ہے جس میں کوئٹہ کے علاوہ کراچی ،پشاور اور لاہور کا جلسہ شامل ہے ان جلسوں کے بعد قائد جمعیت اپنے اہندہ کا لائحہ عمل دئے گا۔دراثناں انہوں نے جمعیت علماء اسلام کے کارکنوں کے نام پیغام میں کہاں کہ ہمیں فخر ہے کہ ہمارا جماعت ان بے لوث اور مخلص کارکنوں پر مشتمل ہے جو بغیر کسی لالچ کے اپنی قیادت حکم پر ہمیشہ حاضر رہی ہی. ملین مارچ ہو یا اسلام آباد کی طرف لانگ مارچ ہو،جب جب قیادت نے حکم دیا ہے ہمارے کارکن ہمشہ صف اول میں رہیں ہیں جس پر ہمیں فخر ہے جمعیت علماء اسلام کی طاقت کارکنوں کی اخلاص اور محنت ہی.حالیہ الیکشن میں آپ لوگوں کے ووٹ کے حق پر جس طرح شب خون مارا گیا اسکے خلاف قائد جمعیت نے جو فیصلہ کیا ہے اس کیلئے بھی آپ کی تاہید اور تعاون ضروری ہے اس سلسلے میں پشین کے جلسے میں اپنی شرکت یقینی بناہیں۔متعلقہ عنوان :
کوئٹہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں
وزیر اعلیٰ بلوچستان کی زیر صدارت محکمہ لائیو سٹاک اینڈ ڈیری ڈویلپمنٹ کا اجلاس ،شعبے کی کارکردگی کا ..
ضلع بھر کی عوام انسداد پولیو مہم کی ٹیموں کے ساتھ اپنا تعاون یقینی بنائیں،ڈپٹی کمشنر
انتظامی سطح پرعلمدار روڈ کے تاجروں کے دکانیں سیل کرنے کے حوالے سے معاملات بہت پیچیدہ ہوجائے گی، سید ..
ژ*اسسٹنٹ کمشنر حب علی درانی نے اپنے عہدے کا چارج سنبھال کر کام شروع کردیا
ٓصوبائی دارالحکومت کوئٹہ میں پنجاب سے مرغی کی سپلائی بند ہونے کی وجہ سے مرغی کی دکانیں بند
خیزی چوک آئے روز بند ہونے سے علاقہ مکین اور ٹرانسپورٹرز سخت اذیت میں مبتلا ہے،بلوچستان ٹرک اونرز ایسوسی ..
ًپاکستان اور سعودی عرب کے معاشی تعلقات ایک نئے دور میں داخل ہو چکے ہیں، جمال شاہ کاکڑ
مرغی کے گوشت کی قیمت 1200 روپے کی ہوشربا سطح تک پہنچ گئی
بلوچستان کے 30 اضلاع میں پولیو مہم کا افتتاح کردیا گیا
عالم خان کاکڑ کیکسٹم انٹیلی جنس،ایف بی آر اور پولیس کے تاجروں کے گوداموں ،دکانوں اورمارکیٹس پرچھاپوں ..
ڈپٹی کمشنر جھل مگسی اعجاز سرور کی زیر صدارت انسداد پولیو مہم کے پہلے روز پولیو ایوننگ ریویو میٹنگ کا ..
آج سے ٹرانسپورٹرز مجبوراًً سریاب روڈ سے اپنی کوچزکو نیشنل ہائی ویز پرلیجاکر دھرنا دیکر عام پہیہ جام ..
کوئٹہ سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
پاکستان کی خاتون کوہ پیماء نائلہ کیانی اگلے ماہ نیپال میں دنیا کی پانچویں بلند چوٹی مکالو کو سر کریں گی
-
پنک گیمزکا افتتاح وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازکی جانب سی (کل) کئے جانے کا امکان
-
وزیر اعلیٰ بلوچستان کی زیر صدارت محکمہ لائیو سٹاک اینڈ ڈیری ڈویلپمنٹ کا اجلاس ،شعبے کی کارکردگی کا جائزہ لیا گیا
-
اسلام آباد پولیس خدمت مراکز میں فراہم کی جانے والی سروسز پر فیسوں کا اطلاق
-
چیئرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کیلئے شیرافضل مروت کا نام فائنل
-
پاکستان سمیت دنیا بھر میں بلند فشار خون کی مرض سے آگاہی کا عالمی دن 17مئی کومنایا جائے گا
-
وفاقی وزیر داخلہ کا سکھرشہر میں 12 سال بعد بھی پاسپورٹ آفس کی عمارت مکمل نہ ہونے پر برہمی کا اظہار
-
لاہور میں فوڈ رائیڈر جلد ڈیلیوری کے چکر میں 28 ای چالان کروا بیٹھا
-
کسانوں نے گندم کی خریداری میں تاخیر پر احتجاج کا دائرہ کار بڑھا دیا
-
ججز خط کیس؛ عدلیہ میں مبینہ مداخلت پر حکومت اور ایجنسیوں سے تفصیلی جواب طلب
-
وفاقی وزیر قانون و انصاف سے امپلی مینٹیشن مینارٹی رائٹس فورم اور کرسچن لائرز ایسوسی ایشن کے وفد کی ملاقات،اقلیتوں کے حقوق کے نفاذ بارے تبادلہ خیال کیا
-
پاکستان میں بیرونی سرمایہ کاری کے وافر مواقع موجود ہیں ، سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی قطر کے سفیر سے ملاقات میں گفتگو