طوفانی بارشوں کی زد میں آنے والے علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے
بلوچستان کے کئی علاقوں میں زلزلے کے جھٹکوں نے خوف و ہراس پھیلا دیا
محمد علی جمعرات 18 اپریل 2024 20:28
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق جمعرات کی شب کو بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ اور گرد و نواح کے علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق زلزلے کے جھٹکوں کی شدت زیادہ ہونے کی وجہ سے خوف و ہراس پھیلا گیا، شہری گھروں اور عمارتوں سے باہر نکل آئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ان علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے ایسے وقت میں محسوس کیے گئے جب ان علاقوں میں طوفانی بارشیں بھی جاری ہیں۔
کوئٹہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں
مزدوروں کے نام پر سب سے زیادہ انہی سے استحصال کیا جارہا ہے،حافظ حمد اللہ
انسانی تاریخ میں محنت و عظمت اور جدوجہد سے بھرپور استعارے کا دن یکم مئی ہے،نواب اسلم خان رئیسانی
محنت کشوں کی ترقی کے بغیر دنیا کی ترقی ادھوری ہے، صوبائی مشیرڈاکٹر ربابہ بلیدی
یکم مئی انسانی تاریخ میں محنت و عظمت ، جدوجہد سے بھرپور استعارے کا دن ہے،درچین مری
آج ہم یوم مزدور مناتے ہیں یہ دن محنت کشوں کی محنت لگن اور شراکت کو عزت دینے کا دن ہے ، وڈیرہ جانشیر بلوچ
بلوچستان حکومت مزدور طبقہ کی مناسب اجرت کے لیے کافی اقدامات کر چکی ہے مزید کیئے جائیں گے ، سردار سرفراز ..
یکم مئی انسانی تاریخ میں محنت و عظمت ، جدوجہد سے بھرپور استعارے کا دن ہے، صوبدار خان جتک
کسی بھی ملک کی معاشی ترقی میں مزدور کاکرداربہت اہم ہے، صوبائی وزیر بورڈ آف ریونیو میرمحمد عاصم کرد گیلو
لیبر ڈے ہمیں محنت کشوں کی قربانیوں کی یاد دلاتا ہے جنہوں نے اپنے حقوق کے لیے اپنی جانوں کا نذرانہ پیش ..
مزدورں کیلئے مفت حج کی سہولیت برقرارہیں، سیکرٹری ورکر ز ویلفیئر بورڈ کوئٹہ
عوام کو صحت سہولیات کی فراہمی کیلئے ہمہ وقت کوشاں ہیں ،ناظم صحت ڈاکٹر رخسانہ مگسی
آج کا دن محنت کے تقدس اور وقار کی علامت ہے آج کے دن پوری قوم محنت کش طبقے کو شاندار خراج تحسین پیش کرتی ..
کوئٹہ سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
عالمی یومِ مزدور پرگورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمن کا پیغام
-
صوبائی وزیرصحت خواجہ سلمان رفیق کا یوم مئی کے موقع پرپیغام
-
وزیراعظم شہبازشریف کی ہدایت پر گندم اسکینڈل کی تحقیقات میں اہم پیشرفت
-
شیر افضل مروت کو چیئرمین پی اے سی نامزد کرنے پر حکومت کو تحفظات،نظر ثانی کا پیغام دیدیا
-
لڑکی سے زیادتی کرنے والے دو ملزمان گرفتار
-
پیپلز پارٹی نے ہمیشہ مزدور اور محروم طبقہ کی ترجمانی کی ہے،فیصل کریم کنڈی
-
بلاول بھٹو زرداری کا روٹی ،کپڑا اور مکان کے ویژن پر کاربند رہنے کے عزم کا اظہار
-
اسحاق ڈاراو آئی سی سمیٹ اجلاس میں شرکت کیلئے گیمبیا پہنچ گئے
-
محنت کشوں کے بغیر کوئی قوم ترقی کے راستے پر نہیں چل سکتی: محسن نقوی
-
حکومت محنت کشوں کی فلاح پر توجہ مرکز کیے ہوئے ہی: چودھری شافع حسین
-
مزدوروں کا معیارزندگی بلند کرنے کے لیے پرعزم ہیں: مریم نوازشریف
-
تمام ججز متفق ہیں کہ آئندہ کوئی بھی ادارہ عدلیہ میں مداخلت نہ کرسکے