) اسلام آباد میں عمران خان کی حکومت کے خلاف سیاسی پنڈت و سیاسی سادھو اکٹھے ہوگئے ہیں، میر عبدالکریم نوشیروانی
= اگر اپوزیشن جماعتوں نے ٹانگ کھینچنے کا سلسلہ جاری رکھا تو پھر میری پاک افواج سے اپیل ہے کہ وہ ملک میں ایمرجنسی نافذ کردے،سینئر نائب صدر بلوچستان عوامی پارٹی
پیر 20 مئی 2019 23:20
(جاری ہے)
آج بھی پاکستان کی سیاسی صورتحال انتہائی ناگفتہ بہ ہے اور ملکی حالات کسی طرح بھی صحیح سمت کی طرف نہیں جارہے دائیں بائیں پاکستان کے خلاف بیٹھی قوتیں بھی اب کھل کر سامنے آگئی ہیں ایسے حالات میں میری اپوزیشن جماعتوں سے یہ اپیل ہے کہ خدارا پاکستان پر رحم کھائیں اور اس ملک کی بقاء اور سلامتی کیلئے مثبت سوچ کو اپناتے ہوئے آگے بڑھیں۔
کیونکہ پاکستان احتجاج، جلسے و جلوس کا اب متحمل نہیں ہوسکتا انہوں نے کہا کہ اپوزیشن جماعتیں منفی سوچ کو ایک طرف رکھیں اور حکومت کا ساتھ دیں تاکہ پاکستان اور اس کی معیشت کو پائوں پر کھڑا کیا جاسکے یہ ملک ہم سب کا ہے اور اس ملک کیلئے ہمارے آبائو اجداد نے بے تحاشہ قربانیاں دی ہیں۔ اُنہوں نے مزید کہا کہ وزیراعظم عمران خان کے پاس کوئی الہٰ دین کا چراغ نہیں ہے کہ وہ اقتدار سنبھالتے ہی ستر سال کے مسائل کو آنکھ بند کرتے ہی ٹھیک کردیں انہیں وقت چاہیے اور اپوزیشن جماعتیں ان کے ہاتھ مضبوط کریں تاکہ پاکستان کوہر لحاظ سے صحیح ڈگر پر ڈالا جاسکے۔ برداشت کی سیاست کو تقویت دی جائے کیونکہ ان سیاسی پنڈتوں اور سادھوئوں نے ملک دُشمن عناصر کے اشارے پر مہابھارت کا ورد شروع کردیا ہے جو کہ پاکستان کے حق میں نہیں ہے اگر اپوزیشن مثبت اقدامات اور پاکستان کی سالمیت اور بقاء کی سوچ کو لیکر آگے نہیں چلتی اور اسی منفی سیاست کو فروغ دیتی ہے تو میری پاک فوج سے اپیل ہے کہ وہ ملک میں ایمرجنسی نافذ کردے۔ 20-05-19/--328 #h# ,اگر شہبازشریف قائد حزب اختلاف نہ ہوتے تومیری رائے یہی ہوتی کہ اس ملک سے بھاگ جاؤ کیونکہ یہاں انصاف نہیں ہے،شاہد خاقان عباسی #/h# اسلام آباد(آن لائن) سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ ہم عوامی مسائل پر بات کرنے کے لیے مشترکہ حزب اختلاف چاہتے ہیں۔نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ وزیراعظم سے لے کر ہر وزیر جھوٹ بولتا ہے،ہم سب کے ساتھ مل کر ملک کے لیے کام کرنے کے خواہاں ہیں جبکہ عید کے بعد پارلیمان کے اندر اورپارلیمان کے باہر احتجاج کریں گے، شہباز شریف جلد واپس آجائیں گے مریم نواز کا سیاست میں اور پارٹی کے اندر اپنا کردار ہے۔ان کا کہنا تھا کہ عالمی مالیاتی فنڈ (اّئی ایم ایف) کی شرائط عوام کے سامنے رکھنی چاہیئے کیونکہ اس پر شکوک پائے جاتے ہیں حکومت نے ایک چیز کو ٹھیک کرنے کی خاطر سب تباہ کردیا کبھی سوچا بھی نہیں تھا کہ معاشی حالات اتنے خراب ہوجائیں گے،انہوں نے خبردار کیا کہ پالیسی ریٹ ابھی اور اوپر جائے گا،قومی احتساب بیورو(نیب) سے متعلق بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ شہباز شریف نیب میں پیش ہوئے اگر شہبازشریف قائد حزب اختلاف نہ ہوتے تومیری رائے یہی ہوتی کہ اس ملک سے بھاگ جاؤ کیونکہ یہاں انصاف نہیں ہے۔متعلقہ عنوان :
کوئٹہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں
ڈپٹی کمشنر کوئٹہ کی زیر صدارت ڈسٹرکٹ ٹاسک فورس اجلاس، پولیو مہم حوالے تفصیلی رپورٹ پیش
انٹرنیشنل کراٹے چمپئن شاہ زیب رند کی ڈپٹی سپیکر بلوچستان اسمبلی سے ملاقات
صوبائی مشیر ماحولیات کی نوابزادہ حاجی میر لشکری خان رئیسانی سے ملاقات، باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ ..
ہندو کمیونٹی کے سالانہ ہنگلاج میلہ کاآغاز، ملک بھر سے ہندویاتریوں کے قافلے ہنگلاج پہنچنا شروع
صوبے بھر سے محکمہ پولیس میں خواتین کی شمولیت کی تعداد میں اضافہ دیکھا جارہا ہے، راحیلہ درانی
بلوچستان یونیورسٹی بروقت امتحانات کے انعقاد کی بجائے تاخیر نا قابل برداشت ہے، راحب بلیدی ایڈووکیٹ
کرخسہ میں میٹرو پولیٹن کی صفائی والی مشینوں کی وجہ سے پانی کی پائپ لائنیں ٹوٹ گئی ہیں، حیدر شاہوانی
ماحولیاتی تبدیلی کے باعث بلوچستان سب سے زیادہ متاثر ہوا ہے ، وزیر اعلیٰ
صوبے میں جاری ترقیاتی منصوبوں کے میعار پر کسی بھی قسم کی کوتاہی برداشت نہیں کی جائے گی ، میرسلیم کھوسہ
بلوچستان سے پی ٹی آئی حمایت یافتہ امیدوار ملک عادل بازئی کی (ن) لیگ میں شمولیت کا نوٹیفکیشن جاری
بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں طوفانی بارشوں کا سلسلہ جاری ، ندی نالوں میں طغیانی ،تین افراد جاں بحق
نوابزادہ حاجی میر لشکری خان رئیسانی سے صوبائی مشیر ماحولیات نسیم الرحمن ملاخیل کی ملاقات
کوئٹہ سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے اخری تیزی کا رجحان رہا، 100 انڈیکس میں مجموعی طور پر 751.35 پوائنٹس کا اضافہ
-
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
سونے کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان برقرار
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
علی امین گنڈا پور وفاق پر قبضہ کر کے انتشار پھیلانا چاہتے ہیں: سپیکر پنجاب اسمبلی
-
وزیراعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہی: سعد رفیق
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار