g منظور پشتین کی گرفتاری قابل مذمت ہے ،نیشنل پارٹی

پیر 4 دسمبر 2023 21:35

kکوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 04 دسمبر2023ء) نیشنل پارٹی کے مرکزی ترجمان کے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ منظور پشتین کی گرفتاری قابل مذمت ہے ۔اظہاررائے پہ قدغن اور سیاسی رہنماوں کی گرفتاری سے جمہوری عمل کمزور ہوگا۔

(جاری ہے)

پی ٹی ایم کے سربراہ منظور پشتین کی گرفتاری کی مذمت کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ اس قسم کے ہتھکنڈوں سے ملک میں جمہوری عمل کمزور ہوگا اظہار رائے کے حق کو سلب کرنے سے انارکی پھیلتی ہے ۔ پارٹی ترجمان نے مطالبہ کیا ہے کہ منظور پشتین کو فی الفور رہا کردیا جائی

متعلقہ عنوان :

کوئٹہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں