اظہار تعزیت

جمعرات 28 مارچ 2024 20:35

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 28 مارچ2024ء) بی این پی عوامی کے مرکزی صدر و رکن صوبائی اسمبلی راجی راہشون فرزنِد بلوچستان واجہ میر اسد اللہ بلوچ، مرکزی نائب صدر چئیرمین ظریف زدگ بلوچ اور مرکزی سیکرٹری جنرل ایڈوکیٹ سعید فیض نے اپنے تعزیتی بیان میں تحصیلدار کلکٹر ریونیو ڈیپارٹمنٹ گوادر حفیظ الرحمان کی اہلیہ اور چھوٹی صاحبزادی کی روڈ حادثے میں انتقال پر گہرے دکھ و افسوس کا اظہار کرتے ہوئے دعا کیا کہ اللہ تعالیٰ مرحومین کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطائ فرمائے اور لواحقین کو اس مشکل کی گھڑی میں صبر و جمیل عطا دئے۔ آمین

کوئٹہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں