۰بلوچستان ہائی کورٹ نے حلقہ پی بی40 پر دائر آئینی درخواست پر سماعت کرتے ہوئے فریقین کو نوٹسز جاری کر دئیے
جمعرات 28 مارچ 2024 20:55
(جاری ہے)
بلوچستان ہائیکورٹ میں انتخابی عزر داریوں سے متعلق دائر درخواست پر سماعت جسٹس عبداللہ بلوچ نے کی سماعت کے دوران حلقہ پی بی 40 سے ہزارہ ڈموکریٹک پارٹی کے قادر نائل کی جانب سے ان کے وکیل محمد ریاض احمد ایڈوکیٹ عدالت میں پیش ہویے عدالے نے نے درخواست گزار کے وکیل کے دلائل سننے کے بعد رکن اسمبلی صمد گورگیج ، حلقے کے تمام امیدواروں اورصوبائی الیکشن کمیشن کو نوٹسز جاری کر تے ہوئے کیس کی سماعت 8 اپریل تک ملتوی کر دی۔
کوئٹہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں
ضمنی انتخابات میں عوام نے ووٹ کے ذریعے فتنہ پارٹی کو شکست فاش سے دوچار کیا ہے ،فاطمہ خان
بلوچستان میں شدید بارشوں کے باعث ہلاکتوں کی تعداد 22 ہوگئی
حب ریلی کراس میں دینا پٹیل نے اپنے ٹائٹل کا دفاع کرلیا
سردار محمد اقبال خلجی کی قیادت میں بلوچستان سے تعلق رکھنے والا تجارتی وفد ایران کے شہر زاہدان پہنچ گیا
بلو چستان کے 30اضلاع میں سات روزہ اہم انسداد پولیو مہم آج سے شروع ہوگی
وزیراعلی بلوچستان کا ہرنائی میں ایف سی کی دہشت گردوں کے خلاف کامیاب کارروائی پراطمینان کا اظہار
محکمہ اوقاف کی جانب سے ہزارہ کمیونٹی کی 150 سے زائد دکانوں کو سیل کرنے کی مذمت کرتے ہیں، انجمن اثناء
صحت کے شعبے میں نرسز کی خدمات روز روشن کی طرح عیاں ہے ، ڈاکٹر
دنیا بھر میں ریہبلیٹیشن سینٹرز ،فزیو تھراپی کے لاکھوں مراکز انسانی خدمات میں فرائض انجام دے رہے ہیں ..
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری معطل
بلوچستان بھر کے سرکاری سکولوں اور ہسپتالوں کی حالت زار مخدوش ہونے کی وجہ سے انتہائی توجہ طلب ہے،سینیٹر ..
کوئٹہ پولیس نے کی 7 ملزمان کو گرفتار اور قبضے سے 3 پسٹل، چھینے گئے موبائل ، مسروقہ موٹر سائیکل برآمد ..
کوئٹہ سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
ملک میں گندم کی درآمد سے متعلق اہم انکشافات سامنے آگئے
-
پی ٹی آئی کا ریلیز عمران خان ٹرین مارچ کراچی سے سکھر روانہ
-
اسٹیبلیشمنٹ کے جھوٹ، فریب، بلیک میلنگ اور تشدد کی لمبی داستانیں ہیں، حماد اظہر
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کی جسٹس بابر ستار کی امریکی شہریت کی خبروں کی تردید
-
ْکراچی: لیاری سے بی ایل اے کاانتہائی مطلوب دہشتگرد گرفتار، دوران تفتیش سنسنی خیز انکشافات
-
حکومت کا چینی برآمد کرنے کی اجازت نہ دینے کا فیصلہ
-
چیئرمین پی سی بی کا پاکستان کرکٹ ٹیم کے نئے کوچز کے ناموں کا اعلان
-
پنجاب حکومت کی صحافیوں کیلئے نئی رہائشی سکیم کی خوشخبری‘ وزیراعلیٰ اعلان کریں گی
-
غیرملکی سرمایہ کاروں کے خدشات دور کرنے اور ون ونڈو آپریشنز کیلئے خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل پوری طرح فعال ہے، وزیراعظم
-
موبائل فونز کی درآمدات میں 180 فیصد اضافہ
-
وزیرداخلہ کانادرا سنٹر شملہ پہاڑی کا دورہ ،شہریوں نے شکایات کے انبار لگا دئیے
-
حکومت عوام کے مسائل کے حل کیلئے کوشاں ہے، جلد اچھے دن آئیں گے، چوہدری شافع حسین