اسی شہر کا باسی ،مسائل کا اندازہ ہے ،سینیٹ میں وفاق سے منسلک تمام مسائل اجاگر کر کے حل کیلئے اقدامات اٹھائوں گا،ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سیدال خان
جمعرات 18 اپریل 2024 21:50
(جاری ہے)
میں اس شہر کا باسی ہوں مجھے یہاں کے تمام مسائل کا اندازہ ہے، سینیٹ ایوان بالا میں وفاق سے منسلک تمام مسائل کو اجاگر کر کے ان کے حل کیلئے اقدامات اٹھاوں گا، انہوں نے کہا کہ کوئٹہ کے لئے ایک ماسٹر پلان تیار کریں گے، بلوچستان کے دیگر مسائل کے ساتھ ساتھ یہاں کے بجلی اور گیس کے مسائل کا بھی علم ہے، ڈپٹی چئیرمین سینیٹ نے کہا کہ۔
بلوچستان کے بجلی اور گیس کے مسائل کے حل کیلئے کوشش کروں گا ،بلوچستان میرے دل کے بہت قریب ہے ،بلوچستان کی عوام کے مسائل حل کرنا اولین ترجیح ہے اور صوبہ بلوچستان کی ترقی و خوشحالی کیلئے مل کر کام کرتے رہیں گے۔ انہوں نے کہا کہ ایوان بالا میں صوبہ بلوچستان کی ترقی وخوشحالی کیلئے اپنا بھر پور کردار ادا کرتا رہوں گا، ترقیاتی عمل میں تیزی لانے سے عوام کا معیار زندگی تیزی سے بدلے گا۔کوئٹہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں
زرعی شعبوں میں ٹیکنالوجی کو فروغ دیکر زمینداروں کے لیے آسانیاں پیدا کی جائیگی،محمد داؤد بازئی
بلوچستان ایجوکیشن انڈومنٹ فنڈ (BEEF) کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کے 34ویں اجلاس کا انعقاد
روحانی و علمی شخصیت مولانا سید نخبت اللہ آغا عرف کڈی آغا مرحوم کی بیوہ انتقال کرگئیں
اسلام ہی کا درس ہے کہ مزدور کی مزدوری اس کا پسینہ خشک ہونے سے پہلے ادا کردو، مولانا عبدالرحمن رفیق
حکومت تاجروں کو سہولیات دینے کی بجائے ان کے منہ سے نوالہ چھین رہا ہے ، عبدالرحیم کاکڑ
شکاگو کے مزدورں کو سرخ سلام پیش کرتے ہیں، پاکستان ریلوے ورکر یونین اوپن لائن
ایرانی تیل کی سمگلنگ میں بلوچستان کے کئی موجودہ اور سابق وزراء اور سیاستدان ملوث ہیں، رپورٹ
دکی کول مائنز ایریا سے اغواء ہونے والے سات مغوی مزدور 38دن بعد رہا کردئیے گئے
موجودہ حکومت مزدوروں کی حقوق کیلئے ہر ممکن جدوجہد کررہی ہے ، بخت محمد کاکڑ
وزیراعلیٰ بلوچستان "مزدور ڈے" کے موقع پر عوام کے درمیان رہے
بلوچستان فوڈ اتھارٹی نے کوئٹہ شہر کو مضر صحت گوشت سپلائی کی بڑی کوشش ناکام بنادی
دکی کول مائنز ایریا سے اغواء ہونے والے 7مغوی مزدور 38دن بعد رہا
کوئٹہ سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
ہائیکورٹس میں بغیرتحریری امتحان ججز کی تقرری کا اقدام سپریم کورٹ میں چیلنج
-
وزیرصحت خواجہ سلمان رفیق کا صادق عباسی ہسپتال بہاول پورکا دورہ
-
کراچی ایئرپورٹ سے بڑی مقدار میں سونے کی اسمگلنگ کی کوشش ناکام
-
افغانستان سے بیلجیئم اسمگل کی کوشش ناکام، کراچی میں آئس نشہ کی بڑی کھیپ پکڑی گئی
-
اینٹی ہیومن ٹریفکنگ سرکل کراچی کی کارروائی ، جعلی اسٹڈی ویزے دینے والااشتہاری گرفتار
-
سرکاری افسر کو ٹریلر سے کچل کر ہلاک کرنے والا ڈرائیور گرفتار
-
یورپ اور افریقہ کو زمینی راستے سے جوڑنے کے لیے زیرسمندر 28کلومیٹرلمبی اور15سو50فٹ گہری سرنگ کے منصوبے پر مراکش اور اسپین کے درمیان مذکرات آخری مرحلے میں
-
وزیرخزانہ کو کسی سے ملے بغیرٹیکس لگانا چاہیے، مفتاح اسماعیل
-
پاک چین دوستی کو نقصان پہنچانے کی کوئی سازش کامیاب نہیں ہوسکتی، وزیر داخلہ
-
سندھ ایپکس کمیٹی اجلاس،اسٹریٹ کرائم اور اغوا برائے تاوان کے خلاف جامع حکمت عملی بنائی ہے،وزیراعلیٰ سندھ
-
لاہور ہائی کورٹ نے نو مئی کیس میں فواد چوہدری کی 36 مقدمات میں ویڈیو لنک کے ذریعے حاضری کی درخواست پر سماعت 9 مئی تک ملتوی