sوزیر داضلہ میر ضیا اللہ لانگو کا کوئٹہ سول ہسپتال کا دورہ

اتوار 28 اپریل 2024 22:45

‘کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 28 اپریل2024ء) وزیر داخلہ میر ضیا اللہ لانگو نے کوئٹہ سول ہسپتال میں ٹراما سینٹر کا دورہ کیا جہاں پر انہوں نے گزشتہ روز قلات مقامی کھلاڑیوں پر دیوار گرنے والے زخمی کھلاڑیوں کی عیادت کی وزیر داخلہ میر ضیا نے لواحقین سیحادثہ پر افسوس کا اظہار کیا وزیر داخلہ نے مریضوں کے علاج معالجہ کے کیلئے تمام سہولیات فراہم کرنے کی ہدایات دی اور مریضوں کی جلد اور مکمل صحتیابی کیلئے دعا بھی کی۔

کوئٹہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں