پاکستان کرکٹ بورڈ کا ملک بھر میں ریجنل انٹرڈسٹرکٹ سینئر کرکٹ ٹورنامنٹ آئندہ ماہ کرانے کا اعلان

منگل 9 مئی 2023 18:03

پاکستان کرکٹ بورڈ کا ملک بھر میں ریجنل انٹرڈسٹرکٹ سینئر کرکٹ ٹورنامنٹ آئندہ ماہ کرانے کا اعلان
راجن پور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 09 مئی2023ء) پاکستان کرکٹ بورڈ نے ملک بھر میں ریجنل انٹرڈسٹرکٹ سینئر کرکٹ ٹورنامنٹ آئندہ ماہ میں کرانے کا اعلان کردیا- سینئر کھلاڑی اب ھو جائیں تیار ، کرکٹ کے سینیر کھلاڑیوں ٹرائلز کے 12 سے 25 مئی کے دوران پورے پاکستان میں ھوں گے اور ھر ضلع سے 48 سینئر کھلاڑیوں کو سلیکٹ کیا جائے گا اور ان کی 4 ٹیمز بنیں گی جن کے آ پس میں میچز ھوں گے جو کھلاڑی پرفارمر ھوں گے ان میں 20 کھلاڑیوں کو سلیکٹ کیا جائے گا جو آ گے جون میں انٹر سینئر ڈسٹرکٹ ٹورنامنٹس میں کھیلیں گی-

راجن پور میں شائع ہونے والی مزید خبریں