راولپنڈی،صادق آباد پولیس کی کارروائی ،سٹریٹ کرائم میں ملوث2ملزمان گرفتار
جمعہ 29 مارچ 2024 20:00
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق صادق آبا دپولیس نے سٹریٹ کرائم کی وارداتوں میں2ملزمان کو گرفتارکرلیا، گرفتار ملزمان میں یاسر اور عبداللہ شامل ہیں،ملزمان چھنی گئی رقم 18000ہزار روپے اور2موبائل فونز برآمدجبکہ ملزمان سے چوری شدہ زیر استعمال موٹر سائیکل بھی برآمد ہوا، ملزمان کو متعدد وارداتوں کے انکشاف پر شناخت پریڈ کے لیے جیل منتقل کردیاگیا۔
ایس پی راول نے کہاکہ ملزمان کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت کرکے قرار واقعی سزادلوائی جائے گی، شہریوں کی جان ومال پر حملہ کرنے والے ملزمان قانون کی گرفت سے نہیں بچ سکتے۔راولپنڈی میں شائع ہونے والی مزید خبریں
راولپنڈی،جرائم پیشہ عناصر کیخلاف کارروائی ،3 گرفتار، شراب اور پسٹل برآمد،مقدمات درج
راولپنڈی ،5 ملزمان گرفتار
راولپنڈی،ریس کورس پولیس کی کارروائی ،چوری میں ملوث ملزم گرفتار
راولپنڈی،گوجر خان پولیس کی کارروائی ،آتش بازی کاسامان سمگل کرنیوالا ملزم گرفتار
راولپنڈی ،گرجا گھروں کی سیکورٹی کے موثر انتظامات
پاک فوج نے کیپٹن کرنل شیر خان شہید (نشان حیدر) کے مزار کی تعمیر نو اور تزین و آرائش مکمل کرلی
پنجاب فوڈ اتھارٹی کا جعلی مشروبات بنانے والوں کیخلاف کریک ڈاؤن جاری
sحکومت اور عسکری قیادت کے اقدامات کے ثمرات آنا شروع ہوگئے
vڈی آئی خان،سکیورٹی فورسز کی کارروائی ،2 دہشت گرد جہنم واصل
ڈیرہ اسمٰعیل خان میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، 2 دہشت گرد ہلاک
پریذیڈنٹ کپ ون ڈے ٹورنامنٹ کے دو میچ بارش کی وجہ سے نہیں کھیلے جا سکے
ڈیرہ اسماعیل خان میں سیکیورٹی فورسز اور دہشتگردوں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ، دو دہشتگرد جہنم واصل
راولپنڈی سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
اسحاق ڈار کو نائب وزیراعظم مقرر کر دیا گیا، نوٹیفکیشن جاری
-
ملک میں گندم کی درآمد سے متعلق اہم انکشافات سامنے آگئے
-
پی ٹی آئی کا ریلیز عمران خان ٹرین مارچ کراچی سے سکھر روانہ
-
اسٹیبلیشمنٹ کے جھوٹ، فریب، بلیک میلنگ اور تشدد کی لمبی داستانیں ہیں، حماد اظہر
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کی جسٹس بابر ستار کی امریکی شہریت کی خبروں کی تردید
-
ْکراچی: لیاری سے بی ایل اے کاانتہائی مطلوب دہشتگرد گرفتار، دوران تفتیش سنسنی خیز انکشافات
-
حکومت کا چینی برآمد کرنے کی اجازت نہ دینے کا فیصلہ
-
چیئرمین پی سی بی کا پاکستان کرکٹ ٹیم کے نئے کوچز کے ناموں کا اعلان
-
پنجاب حکومت کی صحافیوں کیلئے نئی رہائشی سکیم کی خوشخبری‘ وزیراعلیٰ اعلان کریں گی
-
غیرملکی سرمایہ کاروں کے خدشات دور کرنے اور ون ونڈو آپریشنز کیلئے خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل پوری طرح فعال ہے، وزیراعظم
-
موبائل فونز کی درآمدات میں 180 فیصد اضافہ