مسلم کانفرنس ریاستی تشخص اور آزادی کے نظریے پر چل رہی ہے،سردار عتیق
مسلم کانفرنس حال،ماضی اور مستقبل کی جماعت ہے جس کی جڑیں عوام میں ہیں، مسلم کانفرنس نے ہمیشہ ریاست کی وحدت پر پہرہ دیا
جمعرات 18 اپریل 2024 14:32
(جاری ہے)
مسلم کانفرنس حال،ماضی اور مستقبل کی جماعت ہے جس کی جڑیں عوام میں ہیں۔ مسلم کانفرنس نے ہمیشہ ریاست کی وحدت پر پہرہ دیا۔ انہوں نے کہا کہ مسلم کانفرنس ریاستی جماعت ہونے کے ناطے ریاست کی وحدت اور آکائی پر مکمل یقین رکھتی ہے۔
مسلم کانفرنس آج بھی عوامی مقبولیت رکھتی ہے ۔ مجاہد اول سردار محمد عبدالقیوم خان نے کشمیر بنے گا پاکستان کا جو نعرہ دیا کشمیر کی آزادی اور پاکستان کے الحاق تک کشمیر بنے گا پاکستان کا نعرہ ہی ریاستی عوام اس کو اپنا نصب ولین سمجھتے ہیں۔مسلم کانفرنس تکمیل پاکستان اور منزل کے اصول تک اپنی جدوجہد جاری وساری رکھے گی۔اس موقع پر خواجہ جاوید نے کہا کہ سردار عتیق احمد خان کی اعلیٰ بصیرت اور سیاسی دانش کی وجہ سے مسلم کانفرنس کا مورال بلند ہونے کے ساتھ ساتھ سیاسی قائدین کی واپسی مسلم کانفرنس کی طرف ہو رہی ہے۔ مسلم کانفرنس آج بھی سواداعظم سیاسی جماعت اور تحریک آزادی کشمیر کی داعی ہے۔ مسلم کانفرنس تشخص،شناخت اور ریاست کے اندر پاکستان کیساتھ الحاق کی علمبردار سیاسی قوت اور سواداعظم جماعت ہے۔ جماعت کو کمزور اور تقسیم کرنے والے خود مکافات عمل کا شکار ہوچکے ہیں، آنیوالا دور مسلم کانفرنس کا ہے اور سینئر قیادت کی دور اندیش پالیسیوں،اقدامات کے باعث مسلم کانفرنس کی مقبولیت میں تیزی سے اضافہ ہورہا ہے۔متعلقہ عنوان :
راولپنڈی میں شائع ہونے والی مزید خبریں
پاک برطانیہ علاقائی استحکام کانفرنس، دو طرفہ دفاعی تعلقات کے فروغ پرتبادلہ خیال
پی ٹی آئی اور مولانا اکٹھے ہوگئے تو حکومت تین سے چار ماہ سے زیادہ نہیں چلے گی،فواد چودھری
پی ٹی آئی اور مولانا اکٹھے ہوگئے تو حکومت تین سے چار ماہ سے زیادہ نہیں چلے گی،فواد چودھری
پریذیڈنٹ کپ ون ڈے ،سلمان آغا کی سنچری ، اسٹیٹ بینک کی واپڈا کے خلاف 6 وکٹوں سے کامیابی
شہید کانسٹیبل اسماعیل رؤف کی چونترہ کے علاقہ ڈھولیال میں نماز جنازہ کے بعد سرکاری اعزاز کے ساتھ تدفین ..
راولپنڈی،9 قتلوں میں ملوث 5مجرمان کو5/5مرتبہ سزائے موت کی سزاسنادی گئی
شہید کانسٹیبل اسماعیل رؤف کی چونترہ کے علاقہ ڈھولیال میں نماز جنازہ کے بعد سرکاری اعزاز کے ساتھ تدفین ..
راولپنڈی،9 قتلوں میں ملوث 5مجرمان کو5/5مرتبہ سزائے موت کی سزاسنادی گئی
راولپنڈی،7ملزمان سے آڑھائی کلو چرس اور325لیٹرشراب برآمد ، مقدمات درج
ایس ڈی پی او وارث خان ملک رفاقت حسین کی بی بی ایچ ہسپتال آمد
راولپنڈی، صدربیرونی پولیس کی کارروائی ،نقب زنی میں ملوث ملزم گرفتار
راولپنڈی، گوجرخان پولیس کی کارروائی ،دکانداروں کو لوٹنے والا نوسرباز گرفتار
راولپنڈی سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
محنت کش طبقے کے حالات کو بہتر بنانے کےلئے مناسب اجرت، محفوظ ماحول، صحت کی سہولیات اور بچوں کی تعلیم بارے اقدامات کی ضرورت ہے، صدرمملکت کا مزدوروں کے عالمی دن کے موقع پر پیغام
-
سندھ حکومت صنعتی و زرعی مزدوروں، خواتین ورکرز اور ہاریوں کی ترقی کے لئے پروگرام شروع کر رہی ہے،وزیراعلی ٰ سید مراد علی شاہ
-
پنجاب ،بیوروکریسی میں اکھاڑ پچھاڑ ،کمشنر لاہور سمیت 49افسران کے تبادلے
-
پاکستان نازک دور سے گزر رہا ہے، پائیدار اقتصادی ترقی اولین ترجیح ہے، وزیراعظم
-
بہاولپور، فائرنگ کے تبادلہ میں زیر حراست 2 دہشتگرداپنے ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک
-
پاکستان کا پہلا سیٹلائٹ مشن چاند پر بھیجنے کی تیاری کرلی گئی
-
پاک برطانیہ علاقائی استحکام کانفرنس، دو طرفہ دفاعی تعلقات کے فروغ پرتبادلہ خیال
-
سائفر کیس میں اہم پیش رفت:ایف آئی اے ثابت کرنے میں ناکام ہوگیا ہے کہ خفیہ کیبلز یا سائفر عمران خان کے قبضے میں تھا .اسلام آباد ہائی کورٹ
-
جنرل باجوہ کو ایکسٹینشن دینا غلطی تھی، جب شخصیات مضبوط ہوں تو ادارے کمزور ہوتے ہیں
-
کورکمیٹی پی ٹی آئی نے 9 مئی کے بعد علیحدگی اختیار کرنے والوں سے متعلق فیصلہ سنا دیا
-
ججز خط پر عدالتی سماعت کے دوران چیف جسٹس سپیرم کورٹ کا طرزِعمل مایوس کن رہا
-
تحریک انصاف کا مولانا فضل الرحمان سے فوری رابطے کا فیصلہ