گرین پاکستان انیشیٹیو(GPI) کے تحت صحرائے چولستان میں زراعت کی بحالی
جدید زرعی ٹیکنالوجی بروئے کار لاکر کسانوں کو پانی اور بجلی جیسے اہم وسائل کی فراہمی
بدھ 27 مارچ 2024 23:03
(جاری ہے)
گرین پاکستان انیشیٹیو، جو کہ لمز (LIMS) کے زیر قیادت ہے، صحرائے چولستان میں زراعت کو بحال کرنے پر مرکوز ہے، یہ انیشیٹیو کھیتی باڑی اور مویشیوں کے انتظام کو بہتر بنانے کے لیے جدید زرعی ٹیکنالوجی کو بروئے کار لاتا ہے، اس انیشیٹیو کے ذریعے کسانوں کو پانی اور بجلی جیسے اہم وسائل فراہم کئے جاتے ہیں، تا کہ دور دراز علاقوں تک سال بھر رسائی کو یقینی بنا کر چیلنجوں سے نمٹا جا سکے، لمز (LIMS) نے چین سے درآمد کی گئی سمارٹ ایگریکلچر مشینری متعارف کرائی ہے، جو کارپوریٹ فارمنگ انیشیٹیو کے تحت جدید کاشتکاری تکنیکوں کی طرف ایک اہم تبدیلی کی علامت ہے، لمز (LIMS) کی ابتدائی توجہ کا مرکز پنجاب کا علاقہ، چولستان ہے جو بتدریج بڑھ کر پورے ملک میں بڑے پیمانے پر کارپوریٹ فارمنگ کے فروغ کا باعث بنے گا ، گرین پاکستان انیشیٹیو کا مقصد عالمی زرعی بیسٹ پریکٹس پر عمل پیرا ہونا، پیداواری صلاحیت کو بڑھانا اور پائیدار خوشحالی کو فروغ دینے کے لیے وسائل کا موثر استعمال کرنا ہے۔
راولپنڈی میں شائع ہونے والی مزید خبریں
راولپنڈی پولیس نے تین منشیات فروش گرفتار کر کے اڑھائی کلو سے زائد چرس برآمد کر لی
بنی پولیس کی کارروائی، تین رکنی بائیک لفٹر گینگ گرفتار
راولپنڈی پولیس کی کارروائی،مختلف جرائم میں ملوث 7ملزمان گرفتار
اغواءکا ڈرامہ کر کے فیملی سے ایک کروڑ کامطالبہ کرنے والے نوجوان کو پولیس نے گرفتار کرلیا
پریذیڈنٹ کپ ون ڈے ٹورنامنٹ میں ( کل ) مزید تین میچوں کا فیصلہ ہو گا
چین میں پاکستان کیلئے تیار ہونیوالی پہلی ہنگورکلاس آبدوز کی لانچنگ تقریب شوانگلیو بیس میں منعقد ہوئی
پریذیڈنٹ کپ ون ڈے ٹورنامنٹ میں واپڈا نے غنی گلاس کو 7 وکٹوں سے شکست دے دی
پاک فوج پاکستان کی معاشی ترقی کے لیے ہر ممکن مدد فراہم کرتی رہے گی، جنرل سید عاصم منیر
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
وزیردفاع خواجہ محمد آصف کی قیادت میں پاکستانی وفد کی شنگھائی تعاون تنظیم کے رکن ممالک کے وزرائے دفاع ..
راولپنڈی وومین چیمبر اور ٹریڈ ڈیولپمنٹ اتھارٹی پاکستان کے زیر ای کامرس سیمینار
اسلام آباد پولیس وفد کا تھانہ بنی کا دورہ، ایس ایچ اوتھانہ بنی انسپکٹر تہذیب الحسن نے اسلام آباد پولیس ..
راولپنڈی سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
سولر سسٹم لگانے کو بڑا جھٹکا‘فی یونٹ 22روپے کی بجائے10روپے یونٹ خریدنے کی تجویزمنظوری کے لیے بجھوادی گئی
-
محسن نقوی نے اسلام آباد میں امن عامہ کو بہتر بنانے اور جرائم پیشہ گینگز کی سرکوبی کا محاذ سنبھال لیا
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
تھائی لینڈ سے غیر قانونی درآمد 200نایاب کچھوے برآمد
-
پاکستان کو پرامن محفوظ اور مستحکم بنائیں گے،خواجہ سعد رفیق
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف عالمی اقتصادی فورم میں شرکت کے لئے کل سعودی عرب روانہ ہوں گے
-
وزیر اعظم شہبازعالمی اقتصادی فورم کے خصوصی اجلاس میں شرکت کے لیے کل (ہفتہ) کو سعودی عرب روانہ ہو رہے ہیں، دفترخارجہ
-
چیچہ وطنی،نیا بازار میں واقع گارمنٹس شاپ میں آتشزدگی سے ایک کروڑ سے زائد مالیت کا سامان جل گیا
-
پاکستان سمیت دنیا بھر میں فائر فائٹرز کا عالمی دن 4 مئی کو منایا جائے گا
-
پاکستان، کینیڈا دوطرفہ سیاسی مشاورت کا پانچواں اجلاس ، کینیڈین کمپنیوں کو پاکستان میں توانائی، کان کنی اور آئی ٹی کے شعبوں میں سرمایہ کاری کرنے کی دعوت ، ترجمان دفترخراجہ
-
گندم خریداری میں تاخیر ،کسان تنظیموں نے 29 اپریل کو پنجاب اسمبلی کے باہر احتجاج کی کال دیدی
-
ملک بھر سے تجاوزات ختم کرنے کا حکم‘ سپریم کورٹ نے 3 دن کا وقت دیدیا