پنجاب کونسل آف آرٹس راولپنڈی کے بورڈ آف مینجمنٹ کا اجلاس آج کونسل کے ہال میں منعقد

جمعہ 29 مارچ 2024 20:00

راولپنڈی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 29 مارچ2024ء) پنجاب کونسل آف آرٹس راولپنڈی کے بورڈ آف مینجمنٹ کا اجلاس آج کونسل کے ہال میں منعقد ہوا ہے،اجلاس کی صدارت بورڈ آف مینجمنٹ کے صدر ثاقب رفیق نے کی۔

(جاری ہے)

اجلاس میں بورڈ آف مینجمنٹ کے ممبران نے بھی شرکت کی۔ اجلاس میں راولپنڈی آرٹس کونسل کے مختلف امور زیرِ بحث آئے۔ اجلاس میں راولپنڈی کے معروف فنکار باطن فاروقی کو تمغہ حسن کارکردگی ملنے پر انہیں مبارکباد دی گئی۔\378

متعلقہ عنوان :

راولپنڈی میں شائع ہونے والی مزید خبریں