چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل ساحر شمشاد مرزا سے ترک فوج کے جنرل اسٹاف کے چیف جنرل متین گورکی ملاقات

جمعرات 18 اپریل 2024 22:07

راولپنڈی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 18 اپریل2024ء) چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل ساحر شمشاد مرزا سے ترک فوج کے جنرل اسٹاف کے چیف جنرل متین گورک نے ملاقات کی۔

(جاری ہے)

آئی ایس پی آر کے مطابق اس ملاقات میں دوطرفہ فوجی تعاون اور دائرہ کار بڑھانے سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ دونوں فریقین نے اسٹریٹجک تعلقات استوار کرنے کے عزم کا اعادہ بھی کیا۔

متعلقہ عنوان :

راولپنڈی میں شائع ہونے والی مزید خبریں