ساہیوال تحصیل چوک میں فوڈ اتھارٹی کا چھا پہ فیکٹری اور گو دام سیل

دو باہ چیکنگ کیلئے فوڈ اتھارٹی کا سٹاف دیواریں پھلانگ کر گو دام میں دا خل ہو نے پر ہنگامہ آرائی

پیر 18 دسمبر 2017 14:55

ساہیوال(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 18 دسمبر2017ء) فوڈ اتھارٹی ساہیوال کے ڈپٹی دائریکٹر ڈاکٹر عمیر کی قیادت میں فوڈ اتھارٹی نے چھا پہ مار کر ساہیوال کی معروف بیکری (ڈیسنٹ)تحصیل چوک کے گو دام کو سیل کر دیا اور فیکٹری مالکان کے خلاف کاروائی شروع کر دی جس کے بعد فوڈ اتھارٹی کو اطلاع ملی کہ گو دام میں مٹھائی اور بیکری کی اشیاء بنانے کا کام جا ری ہے جس پر فوڈ اتھارٹی نے دو بارہ دوسری منزل پر قائم بیکری کی فیکٹری اور گو دام کی دیواریں پھلانگ کر اندر دا خل ہو کر چیکنگ کی جس پر ہنگامہ کھڑا ہو گیا پولیس فتح شیر نے مو قع پر پہنچ کر صورتحا ل کو کنٹرول کیا تا ہم فوڈ اتھارٹی نے فیکٹری مالکان کے خلاف مقدمہ درج کر نے کے لئے پو لیس کو تحریری در خواست دے دی ہے ۔

متعلقہ عنوان :

ساہیوال میں شائع ہونے والی مزید خبریں