ساہیوال چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے اجلاس کا انعقاد

جمعرات 10 اکتوبر 2019 23:05

ساہیوال۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 10 اکتوبر2019ء) ساہیوال چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کا اجلاس زیر صدارت صدر چیمبر شیخ فیصل اکرام منعقد ہوا جس میں نائب صدر شہزاد انجم انصاری اور ایگزیکٹو ممبران شیخ عظمت سلیم‘ محمد شاہد اقبال‘ وسیم حفیظ‘ غلام مصطفی ‘محمد قاسم ‘میاں عمیر ‘راشد حمید ‘چوہدری طفیل انجم‘ رانا محمد صدیق‘چوہدری نوید انجم‘ محسن رضا چوہان ‘ساجد علی چوہان اورسیکرٹری جنرل ملک طارق اعوان نے شرکت کی۔

(جاری ہے)

اجلاس میں دفتری اخراجات وغیرہ کی منظوری دی گئی اور مختلف امور پر بحث کی گئی۔ اجلاس میں اس عزم کا اظہار کیاگیا کہ چیمبر ممبران کی فلاح وبہبود اور تجارتی سرگرمیاں کے فروغ کیلئے عملی اقدامات اٹھائے جائیںگے۔

متعلقہ عنوان :

ساہیوال میں شائع ہونے والی مزید خبریں