چوری کی واردات ، 7چور احاطہ سے گائے اوربچھڑا چراکرلے گئے

اتوار 20 جنوری 2019 18:20

ساہیوال ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 20 جنوری2019ء) چوری کی واردات میں 7چور احاطہ سے گائے اوربچھڑا چراکرلے گئے۔ تفصیلات کے مطابق 98/9-Lکے رہائشی عبدالغفور کے احاطہ میں چور ی ہوئی جس میں 7چوروں صدی وغیرہ نے عبدالغفور کے احاطہ مویشیاں سے گائے معہ بچھڑا مالیتی2لاکھ15ہزارروپے رات کے وقت چرالیا۔

(جاری ہے)

پولیس تھانہ ڈیرہ رحیم نے چوروں کے خلاف مقدمہ درج کرلیا۔

متعلقہ عنوان :

ساہیوال میں شائع ہونے والی مزید خبریں