ساہیوال،نوجوان لڑ کی کو شادی کا جھانسہ دے کر بر ہنہ ویڈیو بنانے والا ملزم گرفتار

پیر 20 ستمبر 2021 21:17

ساہیوال(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 20 ستمبر2021ء) جہاز گرائونڈ میں نوجوان لڑ کی نورین اختر کو شاد ی کا جھانسہ دے کر بر ہنہ ویڈیو نازیبا حر کات کر تے ہوئے بنانے اور مجرمانہ حملہ کی کوشش لڑ کی کے شور پر شہریوں نے رانا عثمان کو قابو کر کے پولیس کے حوالے کر دیا مقدمہ درج کرلیا گیا۔تفصیلات کے مطابق چک134۔

(جاری ہے)

نائن ایل کے مرید کاظم قریشی کی بیٹی نورین اختر کو پیر محل ٹوبہ ٹیک سنگھ کے نوجوان راناعثمان نے موبائل فون پر دوستی کر لی اور شادی کا جھانسہ دے کر سکیم نمبر3میں اپنے بھانجے ارسلان کے گھر بلوایا کہ نازیبا حر کات کر تے ہوئے ویڈیو فلم بنا لی اور ویڈیو وائرل کر نے کی دھمکی دے کر بلوایا اور نورین اختر کو بر ہنہ کر کے مجرمانہ حملہ کر نے لگا تو لڑ کی کے شور پر شہری آگئے تو ملزم کو بھاگتے ہوئے قابو کر لیا۔

پولیس تھانہ سٹی نے مقدمہ 506,511,376بی اور292 ت پ درج کر کے ملزم کو گرفتار کر لیا۔ بچوں کو معذوری سے بچانے کیلئے پولیو قطرے پلائیں ۔

ساہیوال میں شائع ہونے والی مزید خبریں