سانگھڑ کے علاقے اوڈھ میں چوٹیاری ڈیم اورناراکینال نے علاقے میں سیلابی صورتحال پیدا کردی

جمعرات 21 دسمبر 2023 17:30

سانگھڑ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 21 دسمبر2023ء) سانگھڑ کے علاقے اوڈھ میں چوٹیاری ڈیم اور ناراکینال نے علاقے میں سیلابی صورتحال پیدا کردی۔

(جاری ہے)

گذرنے والے راستوں پر پانی آگیا جس کی وجہ سے اسکول کے بچوں سمیت دیگر شہریوں کو شدید پریشانی کا سامنا ہے۔متعلقہ محکمے چوٹیاریوں، ریزورٹ اور اسکارپ ٹیوب والے منظر عام سے غائب ہوگئے۔واضح رہے کہ ملک میں رواں سال اگست میں 30 سالہ اوسط کے مقابلے میں تقریبا 190 فیصد زیادہ بارش ہوئی جو مجموعی طور پر 390.7 ملی میٹر تھی۔

متعلقہ عنوان :

سانگھڑ میں شائع ہونے والی مزید خبریں