سرائے عالمگیر میں نہر اپر جہلم میں ایک کارگر گئی جس کے نتیجے میں ایک بچے سمیت 6 افراد جاں بحق

جمعہ 17 جون 2022 18:11

سرائے عالمگیر (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 17 جون2022ء) سرائے عالمگیر میں نہر اپر جہلم میں ایک کارگر گئی جس کے نتیجے میں ایک بچے سمیت 6 افراد جاں بحق ہوگئے۔

(جاری ہے)

ریسکیو حکام کے مطابق سرائے عالمگیر میں طوفانی بارش کے باعث ایک کار نہر میں جاگری جس سے ایک ہی خاندان کے بچے اور 4 خواتین سمیت 6 افراد ڈوب کر جاں بحق ہوگئے۔ریسکیو ٹیم نے 3 گھنٹے کی جدوجہد کے بعد کار اور لاشوں کو نہر سے باہرنکال لیا، پولیس نے لاشوں کو تحصیل ہیڈ کوارٹر اسپتال منتقل کردیا۔

سرائے عالمگیر میں شائع ہونے والی مزید خبریں