سرائے عالمگیر،ٹرک اور رکشہ میں تصادم، ماں بیٹا جاں بحق

جمعرات 29 دسمبر 2022 20:35

سرائے عالمگیر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 29 دسمبر2022ء) تیز رفتار ٹرک اور رکشہ میں تصادم سے دو افراد جاں بحق اورتین شدید زخمی ہوگئے۔

(جاری ہے)

ریسکیو حکام کے مطابق حادثہ تیز رفتاری کے باعث پیش آیا، جاں بحق ہونیوالوں میں سات سالہ بچہ اور ماں شامل ہیں۔ریسکیو ٹیم نے موقع پر پہنچ کر لاشوں اور زخمیوں کو ہسپتال منتقل کردیا۔

متعلقہ عنوان :

سرائے عالمگیر میں شائع ہونے والی مزید خبریں