سرگودھا، بوسیدہ مکان میں چھت سے لٹکتی برقعہ پرانی نعش کی باقیات کو برآمد کر کے پوسٹمارٹم کیلئے ہسپتال منتقل کر دیا گیا

منگل 30 اپریل 2024 14:46

سرگودھا(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 30 اپریل2024ء) سرگودھا میں بوسیدہ مکان میں چھت سے لٹکتی برقعہ پرانی نعش کی باقیات کو برآمد کر کے پوسٹمارٹم کے لئے ہسپتال منتقل کر دیا گیا اور پولیس نعش کی شناخت اور وقوعہ کے بارے شواہد اکٹھے کرتے ہوئے مصروف تفتیش ہے۔

(جاری ہے)

زرائع کے مطابق سرگودھا کیقصبہ بھلوال کے علاقہ ظہور حیات کالونی میں ایک عرصہ سے ویران بوسیدہ مکان میں چھت سے پھندا لگی لٹکتی برقعہ طویل پرانی نعش کی باقیات کو پولیس نے برآمد کر لے پوسٹمارٹم کے لئے ہسپتال منتقل کر دیا گیا اور جائے وقوعہ سے ملنے والے شواہد کو اکٹھا کرتے ہوئے نعش کی شناخت اوروقوعہ کے بارے مصروف تفتیش ہے۔

متعلقہ عنوان :

سرگودھا میں شائع ہونے والی مزید خبریں