شیخوپورہ‘تیز رفتار ٹیوٹا وین بے قابو ہو کر الٹ گئی‘سات افراد زخمی

پیر 14 اکتوبر 2019 13:51

شیخوپورہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 14 اکتوبر2019ء) تیز رفتار ٹیوٹا وین بے قابو ہو کر الٹ گئی غازی مینارہ بائی پاس سرگودھا روڑ پر تیز رفتار ٹیوٹا وین بے قابو ہو کر الٹ گئی حادثے میں 7 افراد زخمی ہو گئیریسکیو 1122 شیخوپورہ کی امدادی ٹیم نے موقع پر پہنچ کر زخمیوں کو طبی امداد دینے کے بعد ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال شیخوپورہ منتقل کر دیا-

متعلقہ عنوان :

شیخوپورہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں