نارنگ منڈی ‘کرنٹ لگنے سے لڑکی جھلس گئی

جمعرات 13 ستمبر 2018 20:20

نارنگ منڈی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 13 ستمبر2018ء) کالا خطائی روڈ پر واقع گائوں ہردو کھوکھر میں لڑکی کرنٹ لگنے سے جھلس گئی ۔

(جاری ہے)

بتایا جاتا ہے کہ عبد الرشید کی بیٹی اپنے مکان کی چھت کی صفائی کر رہی تھی کہ چھت کے اوپر سے گزرنے والی بجلی کی 11000کے وی تاروں سے ہاتھ چھو جانے کے باعث کرنٹ لگنے سے زخمی ہو گئی جسے لاہور میو ہسپتال داخل کروا دیا گیا ۔

متعلقہ عنوان :

شیخوپورہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں