محکمہ بہبود آبادی کے زیر اہتمام گورنمنٹ جامع ہائی سکول میں فٹ بال میچ کا انعقاد

اتوار 21 اپریل 2019 15:15

شیخوپورہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 21 اپریل2019ء) محکمہ بہبود آبادی کے زیر اہتمام گورنمنٹ جامع ہائی سکول میں فٹ بال میچ کا انعقاد کیا گیا جس میں ڈسٹرکٹ پاپولیشن آفسیر عابد علی ،ڈپٹی ڈسٹرکٹ آفسیر عاصم نواز چیمہ ،تحصیل آفسیر محبوب عالم ڈوگر میچ کے مہمان خصوصی تھے ۔

(جاری ہے)

انہوں نے پاپولیشن سے متعلقہ لوگوں کوآگاہی کی اور میچ جیتنے والی ٹیم کو کپ انعامات دیئے گئے۔مسلم ماڈل بمقابلہ الفیصل کلب کے درمیان فٹبال میچ کھیلا گیا ۔الفیصل فٹ بال کلب نے فتح کرار پائی ۔

متعلقہ عنوان :

شیخوپورہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں