نارنگ منڈی ‘دوسالہ بچہ پانی سے بھرے ٹپ میں گر کر جاں بحق

منگل 20 اپریل 2021 23:56

نارنگ منڈی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 20 اپریل2021ء) نارنگ منڈی کے محلہ مسلم پارک میں دوسالہ بچہ محمد حسن پانی سے بھرے ٹپ میں گر کر جاں بحق ہو گیا والدین پر غشی کے دورے بتایا جاتا ہے کہ متوفی مکان کی چھت پر کھیل رہا تھا کہ پائوڈر والا ڈبہ کھیلتے ہوئے پانی کے ٹپ میں جا گرا اور بچہ اسے نکالنے کی کوشش میں خود ٹپ کے اندر جاگرا اور جب اہل خانہ کو علم ہوا تو بچہ دم توڑ چکا تھا متوفی دکاندار میاں محمد کفیل کا لخت جگر تھا ۔

متعلقہ عنوان :

شیخوپورہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں