اس طرح کوئی کریانہ کی دکان نہیں چلاتا جس طرح یہ ملک چلا رہے ہیں
تباہ کاریوں سے ملک کوبچانے کیلئے لانگ مارچ کا حصہ بنیں،کپتان کاساتھ دے کرحقیقی آزادی کا حصول یقینی بنائیں، امپورٹڈ نے پی ٹی آئی حکومت کے اقدامات اوراصلاحات کا بیڑہ غرق کردیا،الیکشن ہی مسائل کا حل ہے۔پی ٹی آئی رہنما فردوس عاشق اعوان کا ٹویٹ
مقدس فاروق اعوان پیر 23 مئی 2022 11:29
(جاری ہے)
امپورٹڈ ٹولہ سوچ سے بھی زیادہ نااہل نکما نکھٹو ثابت ہوا۔
اس طرح کوئی کریانہ کی دکان نہیں چلاتا جس طرح یہ ملک چلا رہے ہیں۔تیزی سے ڈالر بڑھ رہا ,مہنگائی بڑھ رہی اورعوام میں تشویش بڑھ رہی ہے۔فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ امپورٹڈ نے پی ٹی آئی حکومت کے اقدامات اوراصلاحات کا بیڑہ غرق کردیا ہے۔الیکشن ہی مسائل کا حل ہے۔۔خیال رہے کہ پاکستان تحریک انصاف نے 25 مئی کو اسلام آباد کی طرف لانگ مارچ کرنے کا اعلان کردیا ، پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے گذشتہ روز پشاور میں نیوز کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ 25 مئی کو میں آپ سب کو اسلام آباد میں ملوں گا۔وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے ساتھ ملک کے 5 دیگر شہروں میں بھی تحریک انصاف کی جانب سے دھرنوں کا امکان ہے۔ تحریک انصاف کے رہنماء فواد چوہدری نے اسلام آباد کے علاوہ 5 دیگر شہروں میں بھی دھرنوں کا عندیہ دیا ہے ، اس حوالے سے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کردہ اپنے ایک بیان میں سابق وزیربرائے اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے کہا کہ تمام قافلے اسلام آباد کی طرف جائیں گے لیکن کراچی، کوئٹہ، حیدرآباد، سکھر اور لاڑکانہ بھی اسلام آباد بنیں گے۔متعلقہ عنوان :
سیالکوٹ میں شائع ہونے والی مزید خبریں
چیف منسٹر یوتھ انیشیٹیو کے تحت موٹر سائیکل سکیم سے طالبات ضرور استفادہ کریں، ڈپٹی کمشنر سیالکوٹ
ایمانداری اور دیانت داری سے کام کرنے والے محنتی ملازمین ہمارے ماتھے کا جھومر ہیں، اعتزاز حسین
سیالکوٹ پولیس کی کارروائی، 2ملزمان گرفتار
اساتذہ کو معاشر ے میں باوقار مقام دیئے بغیر ملک میں میعاری تعلیم کا فروغ ممکن نہیں،سی ای او ایجوکیشن ..
آنے والی نسلوں کو سرسبز و شاداب پاکستان دینا ہم سب کی مشترکہ ذمہ داری ہے،سوشل ویلفیئر آفیسر ڈسکہ
سیالکوٹ،موٹر سائیکلوں پر ون ویلنگ کرنے والے13افراد موٹر سائیکلوں سمیت گرفتار
ضلعی انتظامیہ کی جانب سے حاجی پورہ ڈسکہ روڈ پر تجاوزات کے خلاف آپریشن جاری ہے، چیف آفیسرضلع کونسل سیالکوٹ
سیالکوٹ، محکمہ صحت سیالکوٹ کے زیر اہتمام انسداد ملیریا سیمینار کا انعقاد،آگا ہی پمفلٹ تقسیم کیے گئے
سیالکوٹ ویسٹ مینجمنٹ کمپنی کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کا 88 واں اجلاس ، آئندہ کے لائحہ عمل پر غور کیا گیا
اسسٹنٹ ڈائریکٹر محکمہ زراعت سمبڑیال کی سٹاف سے میٹنگ
علامہ اقبال ٹیچنگ ہسپتال سیالکوٹ میں درخت گرنے سے سولر پینل سسٹم تباہ
اسسٹنٹ ڈائریکٹر پیسٹ وارننگ سیالکوٹ کاپیسٹی سائیڈزلائسنس کےلیے قائم تربیتی سینٹر کا دورہ
سیالکوٹ سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
پاکستان خطے میں ہمارااہم شراکت دار ہے ،تعاون مزید مضبوط کرینگے ،امریکہ
-
قانون نافذ کرنے والے اداروں کی یونیفارم پہننا خلافِ قانون ہے،بیرسٹر سیف
-
مریم نواز کا پولیس یونیفارم پہننا معاملہ،اندراج مقدمہ کی درخواست پر پولیس سے جواب طلب
-
گھیراوٴ جلاوٴ اور مار دھاڑ کی گندی سیاست نہیں چل سکتی ہے، سعدرفیق
-
سٹاک مارکیٹ کی تیزی معاشی استحکام کی علامت ہیں،محمد اورنگزیب
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
چیئرمین پی سی بی نے پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی سلیکشن کمیٹی تحلیل کر دی،7 رکنی نئی سلیکشن کمیٹی تشکیل
-
آپریشن ضرب عضب اور رد الفساد کے ذریعے دہشت گردی کو جڑ سے اکھاڑا گیا، وفاقی حکومت دہشت گردی کے خاتمہ کیلئے صوبوں کے ساتھ مکمل تعاون کررہی ہے، وفاقی وزیراطلاعات عطااللہ تارڑکا قومی اسمبلی میں توجہ ..
-
عدالتی معاملات میں کسی کی مداخلت قابل قبول نہیں، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
-
گورنر سندھ کی جرمن قونصلیٹ میں "کراس آف دی آرڈر آف میرٹ آف جرمنی بارے منعقدہ تقریب میں شرکت