لوئر وزیرستان میں ڈینگی وائرس کا شدید خطرہ لاحق ہوگیا

عوام بچوں کو ڈینگی وائرس سے محفوظ بنانے میں مچھردانیوں کا استعمال روز کامعمول جائیں، محکمہ ہیلتھ

جمعہ 5 مئی 2023 00:13

وانا(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 04 مئی2023ء) پاکستان کے مختلف شہروں کی طرح ضلع لوئر وزیرستان میں ڈینگی وائرس کا شدید خطرہ لاحق ہوگیا ہے محکمہ ہیلتھ کے مطابق یہ بیماری ایک مخصوص مادہ مچھر کے کاٹنے سے پھیلتی ہے جس کی ٹانگیں عام مچھروں کی نسبت ذرا لمبی ہوتی ہیں، کسی متاثرہ شخص کو کاٹنے سے یہ وائرس اس مچھر میں آجاتا ہے ،عوام اپنے بچوں کو ڈینگی وائرس سے محفوظ بنانے میں مچھردانیوں کا استعمال روز کا معمول جائیں ۔

متعلقہ عنوان :

جنوبی وزیرستان‎ میں شائع ہونے والی مزید خبریں