سی پیک منصوبے میں کرنل شیر انٹرچینج کے قریب جدید صنعتی زون کے قیام سے صوبے میں بڑا انقلاب آئے گا‘ عبدالکریم
پیر 7 مئی 2018 12:18
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ اُس نے اپنے دور میں اپوزیشن اور حکومت میں رہنے کے دوران ایشین ڈویلپمنٹ بنک کے تعاون سے ایک ارب بائیس کروڑ روپے کی لاگت سے پیہور ہائی لیول کینال کے توسیعی منصوبے کے علاوہ دو ارب کی لاگت سے پی آئی ایم منصوبے کو عملی جامہ پہنایا۔
پیہور توسیعی منصوبے سے سوا دو لاکھ ایکڑ اراضی سیراب ہوجائے گی۔ انہوں نے کہا کہ سی پیک منصوبے میں کرنل شیر انٹرچینج کے قریب جدید صنعتی زون کے قیام سے صوابی سمیت پورے خیبرپختونخوا میں ایک بڑا انقلاب آئے گا ، یہ سٹی 32 ہزار کنال اراضی پر قائم ہوگا ، جس سے بیروزگاری میں کمی آجائے گی ۔متعلقہ عنوان :
صوابی میں شائع ہونے والی مزید خبریں
تھانہ کالو خان میں عوامی کھلی کچہری کا انعقاد ،علاقہ مشران،علما ، ڈی آر سی مشران ودیگر کی شرکت
صوابی، پیہور ہائی لیول کینال میں نہانے کے دوران دو نوجوان ڈوب کر جاں بحق
صوابی،مستورات کے تنازعہ پر رشتہ داروں کی فائرنگ ،ایک شخص جاں بحق ،چچازاد راہگیر سمیت زخمی
صوابی ،ملازمین تنظیموں کا29مئی کو خیبرپختونخوا اسمبلی کے سامنے پرامن احتجاج کا اعلان
جے یو آئی صوابی کا عوام کو مہنگی بجلی کی بجائے ضلع سے پیدا ہونیوالی سستی بجلی فی یونٹ تین روپے کے حساب ..
صوابی،موضع شاہ منصور میں نامعلوم افراد نے 56سالہ شخص کو قتل کر دیا
صوابی ،مختلف واقعات میں چار افراد جاں بحق ،ماں بیٹے سمیت جھلسنے سے زخمی ہو گئی
صوابی، پرمولی پولیس نے قتل مقدمہ میں مطلوب تین ملزمان گرفتار کرلئے
کھلی کچہریوں کے انعقاد کا مقصد عوام اور محکموں کے درمیان روابط کو مضبوط بنانا ہے، کمشنر مردان
صوابی، نامعلوم افراد نے آئس نشے کے عادی شخص کو موت کے گھاٹ اتار دیا
کمشنر مردان کا ادارہ بیت السلام للیتامی ٹرسٹ مرغز میں کمپیوٹر لیب کا افتتاح
ڈپٹی انسپکٹر جنرل مردان کاضلع صوابی کا دورہ ،پولیس کے چاق و چوبند دستے نے سلامی پیش کی
صوابی سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
اسلام کی خاطر شوبز چھوڑنے والی سابقہ اداکارہ پر قاتلانہ حملہ، 6 گولیاں لگیں
-
سرائے گمبیلہ، کوہاٹ روڈ آئندہ ماہ مکمل ہو جائے گا،مظفرآباد مانسہرہ موٹروے سعودی فنڈ کے تعاون سے بنائی جائے گی،اعظم نذیر تارڑ
-
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی سےسری لنکن ہائی کمشنر کی ملاقات، 43 قید پاکستانیوں کی واپسی پر اتفاق
-
لیسکوکی کارروائی، 24 گھنٹوں میں 5 بجلی چورگرفتار
-
چیچہ وطنی ، 7قمار باز جوا کھیلتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار،داؤبھی لگائی رقم برآمد
-
پنجاب حکومت کو ہتک عزت قانون پر نظرثانی کا کہوں گا،گورنر پنجاب
-
قاتلانہ حملے میں زخمی صحافی نصر اللہ گڈانی چل بسے
-
صوبے کے آئندہ مالی سال کے بجٹ میں 288 نئے منصوبے شامل ہیں،مزمل اسلم
-
ایرانی حکومت نے مرحوم ابراہیم رئیسی کے ہیلی کاپٹر حادثے کی ابتدائی رپورٹ جاری کر دی
-
ججز تعیناتی کیلئے لاہور ہائیکورٹ نے وفاقی حکومت کو 15روز کی مہلت دیدی
-
یہ بلڈنگ نہیں پی ٹی آئی کا نظریہ ختم کرنا چاہتے ہیں،بیرسٹرگوہر
-
تحریک انصاف کا پارٹی سیکرٹر یٹ پر سی ڈی اے کی کارروائی کیخلاف عدالت جانے کااعلان