طوفانی بارشوں کے بعد تربیلا ڈیم میں پانی ذخیرہ کرنے کی گنجائش ختم
ڈیم کے اسپل ویز کھول دیے گئے، دریائے سندھ کے نشیبی علاقوں میں سیلاب کا الرٹ جاری
محمد علی جمعرات 29 جولائی 2021 00:12
(جاری ہے)
تربیلا ڈیم کے اسپل ویز کھولنے کے بعد دریائے سندھ کے نشیبی علاقوں میں سیلاب کا خطرہ بھی پیدا ہو گیا جس کے بعد ہائی الرٹ جاری کر دیا گیا۔
دریائے سندھ کے کنارے مقیم آبادی کو ممکنہ سیلاب سے متعلق الرٹ کرتے ہوئے محتاط رہنے کی تلقین کی گئی ہے۔ دوسری جانب جڑواں شہروں اور پنجاب کے دیگر علاقوں میں مون سون بارشوں کے حالیہ سلسلے سے پیدا ہونے والی کسی بھی قسم کی ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کیلئے پاک بحریہ نے آپریشن مدد کا آغاز کردیا ۔ ترجمان پاک بحریہ کی طرف سے جاری بیان کے مطابق پاک بحریہ نے جڑواں شہروں اور پنجاب کے دیگر علاقوں میں مون سون بارشوں کے حالیہ سلسلے سے پیدا ہونے والی کسی بھی قسم کی ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کیلئے آپریشن مدد کا آغاز کردیا ہے۔ترجمان کے مطابق پاک بحریہ کی ٹیمیں سیلاب سے بچا ئو کیلئے مقامی انتظامیہ کو معاونت فراہم کریں گی،یہ ٹیمیں غوطہ خوروں، پیرا میڈیکل اسٹاف، کشتیوں اور خصوصی آلات سے لیس ہیں۔ترجمان کے مطابق سندھ اور بلوچستان کے دور دراز علاقوں کیلئے بھی ایسی ٹیموں کی تشکیل جاری ہے۔صوابی میں شائع ہونے والی مزید خبریں
صوابی پولیس کی بروقت کارروائی ،گھر سے نقب زنی کرنیوالے دو ملزمان گرفتار ،قبضے سے مال مسروقہ برآمد
صوابی ،پولیس نے رکشے سے بھاری مقدار میں منشیات برآمد کرکے بین الضلاعی سمگلرز گرفتار کرلئے
صوابی ،مختلف واقعات میں ایک شخص جاں بحق ،خاتون سمیت چھ زخمی
صوابی ،پولیس کا جرائم پیشہ عناصر کیخلاف سرچ اینڈ سٹرائیک آپریشن
غلام اسحاق خان انسٹیٹیوٹ آف انجینئرنگ سائنسز اینڈ ٹیکنالوجی میں مکینیکل ومیٹریل انجینئرنگ میں جدید ..
ملکی ترقی میں خواتین کا اہم کردار ہے،بلقیس مراد
غلام اسحاق خان انسٹیٹیوٹ آف انجینئرنگ سائنسز اینڈ ٹیکنالوجی میں مکینیکل ومیٹریل انجینئرنگ میں جدید ..
ملکی ترقی میں خواتین کا اہم کردار ہے،بلقیس مراد
صوابی ،پولیس کا جرائم پیشہ عناصر کیخلاف سرچ اینڈ سٹرائیک آپریشن
صوابی،وکیل کے گھر سے لاکھوں روپے مالیت کی چوری کرنیوالے ملزمان گرفتار
قطر میں مقیم نوجوان پاکستانی محنت کش بجلی کا جھٹکا لگنے سے جاں بحق
صوابی، طیش میں آکر نو جوان بیٹے نے باپ کو قتل کر دیا
صوابی سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے اخری تیزی کا رجحان رہا، 100 انڈیکس میں مجموعی طور پر 751.35 پوائنٹس کا اضافہ
-
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
سونے کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان برقرار
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
علی امین گنڈا پور وفاق پر قبضہ کر کے انتشار پھیلانا چاہتے ہیں: سپیکر پنجاب اسمبلی
-
وزیراعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہی: سعد رفیق
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار