با جوڑایجنسی،ملزمان کی فائرنگ خذاتی دشمنی کی بناء پر نوجوان قتل ، لیویز فورس کی بروقت کاروائی ملزم گرفتار

جمعہ 9 جون 2017 21:49

با جوڑایجنسی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 09 جون2017ء) باجوڑایجنسی میں ذاتی دشمنی کی بناء پر ایک شخص کوقتل کردیاگیا ، ذرائع کے مطابق باجوڑایجنسی کے تحصیل سلارزئی علاقہ (نرو اوبو)میں ذاتی دشمنی کی بناء پر فائرنگ کرکے ایک شخص شکور ولد شینا سکنہ سروونوکوقتل کیاگیا، پولیٹیکل تحصیلدار سلارزئی ساز محمد نے لیویز فورس کے بھاری نفری کے ہمراہ بروقت کاروائی کرتے ہوئے ملزم کو گرفتار کرلیا۔

متعلقہ عنوان :

سوات میں شائع ہونے والی مزید خبریں