دفعہ 144 ضابطہ فوجداری کے تحت دریائے سوات کے کناروں پر ہر قسم کی تعمیرات پر پابندی عائد

منگل 17 نومبر 2020 17:44

سوات۔17نومبر  (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 17نومبر2020ء) :ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ /ڈپٹی کمشنر سوات ثاقب رضا اسلم نے دفعہ 144 ضابطہ فوجداری کے تحت پورے ضلع کی حدود میں دریائے سوات کے کناروں پر ہر قسم کی تعمیرات پر پابندی عائد کردی ہے اس حکم کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف تعزیرات پاکستان کے دفعہ 188 کے تحت سخت کاروائی ہوگی اور یہ حکم فوری طور پر دو مہینوں کیلئے نافذ العمل ہے۔

متعلقہ عنوان :

سوات میں شائع ہونے والی مزید خبریں