ض*سوات،ٹر ک کے ٹکر سے منگلور کے رہائشی دو دوست جاںبحق ،ملزم ڈرائیور گرفتار

اتوار 5 دسمبر 2021 18:00

سوات (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 05 دسمبر2021ء) شاہدرہ مینگوہ میں ٹرک کے ٹکر سے منگلور کے رہائشی دو دوست جاںبحق ،ملزم ڈرائیور گرفتار ،تفصیلات کے مطابق منگورہ کے علاقہ شاہدرہ وتکے میں ٹرک کے ٹکر سے منگلور کے رہائشی موٹر سائکل سوار دودوست سنگین خان اور کامران خان جاںبحق ہوگئے پولیس کے مطابق حادثہ ٹرک کے تیز رفتاری کے باعث پیش آیا پولیس نے ملزم ڈرائیور کو گرفتارکرکے مزید تفتیش شروع کردی ۔

متعلقہ عنوان :

سوات میں شائع ہونے والی مزید خبریں