گاؤں میں وٹرنری کیمپ قائم کرکے 30ہزار589جانوروں کا علاج، ویکسین کی گئی ہے،ڈپٹی ڈائریکٹر لائیواسٹاک تھرپارکر

منگل 6 اگست 2019 15:38

تھرپارکر (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 06 اگست2019ء) ڈپٹی ڈائریکٹر لائیواسٹاک تھرپارکر ڈاکٹر نوبت کھوسو نے کہا کہ تھرپارکر میں مویشیوں کی ویکسین کا کام جاری ہے اس سلسلے میں تعلقہ مٹھی،ڈیپلواور کلوئی کے 42گاؤں میں وٹنری کیمپ قائم کرکے 30ہزار589جانوروں کا علاج اور ویکسین کی گئی ہے۔

متعلقہ عنوان :

تھرپارکر میں شائع ہونے والی مزید خبریں