تھرپارکر میں آگ کے دو واقعات، پانچ کچے مکان جل کر خاکستر

منگل 25 جنوری 2022 17:12

تھرپارکر(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار ۔ 25 جنوری 2022ء) تھرپارکر میں آگ کے دو واقعات، پانچ کچے مکان جل کر خاکستر۔  ضلع تھرپارکر کے تحصيل ڈیپلو اور ڈاہلی کے گاؤٶں کاریویری اور چھاپر میں اچانک آگ لگنے کی وجہ سے مزدور مرید نہڑیو اور شاعر راہموں کے پانچ کچے مکان جل کر خاکستر ہوگئے۔

(جاری ہے)

گھروں میں موجود سارا سامان بھی جل گیا۔ آگ متاثر کھلے آسماں تلے بیٹھے ہوۓ ئےہیں۔ گاٶؤں والوں نے اپنی مدد آپ کے تحت ان کی مدد کی ہے۔ ان کا کہنا ہے کے ضلع انتظامیا ہماری مدد کرے تاکہ ہم اپنے مکان بنا کر اس سردی کی موسم میں بچوں کو سردی سے بچا سکیں۔

متعلقہ عنوان :

تھرپارکر میں شائع ہونے والی مزید خبریں