تھرپارکر۔پولیس کی منشیات فروشوںکے خلاف کارروایاں جاری، دو گرفتار

جمعرات 12 ستمبر 2019 23:12

تھرپارکر۔مٹھی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 12 ستمبر2019ء) ایس ایس پی تھرپارکر عبداللہ احمد کے جاری کردہ احکامات پر تھرپارکر پولیس کا منشیات فروشوں اور جرائم پیشہ افراد کے خلاف کارروایاں جاری، دو منشیات فروش گرفتار۔

(جاری ہے)

پی ایس چیلھار کی حدود میں انچارج سی آئی تھرپارکر نے اپنے ٹیم کے ہمراہ کاروائی کرتے ہوئے ایک منشیات فروش راموں ولد لیلارام مالہی کو گرفتار کر کے ان کے قبضے سے *1260* پڑیاں سفینا گٹکا برآمد کی اور کیول مالہی کو گرفتار کیا ان کے قبضے سے 825 سفینہ گٹکہ برآمد کرکے ان کے خلاف پی ایس چیلھار پہ منشیات ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کیا۔

متعلقہ عنوان :

تھرپارکر میں شائع ہونے والی مزید خبریں