کمالیہ پولیس کی پتنگ بازی کے خلاف کارروائی ،3 ملزمان گرفتار اورمقدمہ درج

بدھ 27 مارچ 2024 17:42

کمالیہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 27 مارچ2024ء) کمالیہ پولیس نے پتنگ بازی کے خلاف کارروائی کرکےپتنگ بازی ایکٹ کی خلاف ورزی کرنے والے 3 ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرلیاہے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق انسپکٹر محمد ناصر عظیم نے کارروائی کرتے ہوئے محمد احمد،محمد نعیم اور محمد ظفر سے پتنگیں اور کیمیکل ڈور برآمد کرلی اور تینوں ملزمان پر پتنگ بازی ایکٹ کی خلاف ورزی کرنے پر الگ الگ مقدمہ درج کرکے کارروائی کا آغاز کردیا ہے۔\378

متعلقہ عنوان :

ٹوبہ ٹیک سنگھ میں شائع ہونے والی مزید خبریں