کمالیہ میں پٹرولیم مصنوعات کی غیر قانونی فروخت کے خلا ف کارروائی

ہفتہ 6 اپریل 2024 13:10

کمالیہ میں پٹرولیم مصنوعات کی غیر قانونی فروخت  کے خلا ف کارروائی
کمالیہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 06 اپریل2024ء) کمالیہ میں قانونی طور پر پٹرولیم مصنوعات فروخت کرنے والوں کے خلاف کارروائی جاری ہے۔

(جاری ہے)

تفصیل کے مطابق چیف انسٹرکٹر سول ڈیفنس کمالیہ نعیم الرحمن نے کاروائی کرتے ہوئے کمالیہ محلہ بلال گنج میں محمد سلیم اور محمد عابد کے خلاف تھانہ سٹی کمالیہ میں غیر قانونی طور پر آئل ایجنسی اور ڈسپنسنگ مشین لگا کر پٹرولیم مصنوعات فروخت کرنے پر مقدمہ درج کروا دیا۔

متعلقہ عنوان :

ٹوبہ ٹیک سنگھ میں شائع ہونے والی مزید خبریں