تربت میں 2 گروپوں میں مسلح تصادم، پانچ افراد ہلاک

جمعہ 1 فروری 2019 15:04

کیچ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 01 فروری2019ء) بلوچستان کے ضلع کیچ کے علاقے تربت میں دو گروپوں میں مسلح تصادم کے نتیجے میں پانچ افراد ہلاک ہوگئے۔

(جاری ہے)

ڈپٹی کمشنر کیچ بشیر احمد کیمطابق دو گروپوں میں مسلح تصادم کاواقعہ تربت کے علاقے زمران میں پیش آیاجہاں تصادم کے نتیجے میں پانچ افراد ہلاک ہوگئے۔مسلح تصادم منشیات کیاسمگلروں کے گروپوں کے درمیان ہوا،واقعہ کے بعد لیویز فورس علاقے میں روانہ کردی گئی ۔

متعلقہ عنوان :

تربت میں شائع ہونے والی مزید خبریں