تربت میں لیویز نے ایک شخص کی مسخ شدہ لاش برآمد کرلی

بدھ 9 جنوری 2013 18:30

تربت (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔آئی این پی۔9جنوری۔2013ء) بلوچستان کے علاقے تربت میں لیویز نے ایک شخص کی مسخ شدہ لاش برآمد کرلی ۔ا طلاعات کے مطابق گزشتہ روز تربت کے علاقے مند میں لیویز کو دوران گشت ایک شخص عبدالستار کی مسخ شدہ لاش ملی جنہیں گولیاں مار کر قتل کیا گیا تھا ۔

(جاری ہے)

لیویز نے نعش کو ضروری کاروائی کے بعد ورثاء کے حوالے کردیا ۔ واقعہ سے متعلق مزید تفتیش کی جارہی ہے ۔

متعلقہ عنوان :

تربت میں شائع ہونے والی مزید خبریں