تربت‘ کرنٹ لگنے سے دو بھائیوں سمیت 3افراد جاں بحق

جمعرات 24 مارچ 2016 12:23

تربت(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔24 مارچ۔2016ء)تربت میں کرنٹ لگنے سے دو بھائیوں سمیت تین افراد جاں بحق ہوگئے ہیں۔تفصیلات کے مطابق تربت کے علاقے بلیدہ میں کرنٹ لگنے سے تین افراد جاں بحق ہوگئے ہیں جاں بحق ہونے والے تین افراد میں سے دو سگے بھائی شامل ہیں۔

(جاری ہے)

ہسپتال سے پوسٹ مارٹم کرانے کے بعدلاشیں ورثاء کے حوالے کر دی گئیں۔

تربت میں شائع ہونے والی مزید خبریں