تر بت ، گیس سلینڈر کی دکان میں آگ لگ گئی ، دو افراد زخمی

منگل 5 اگست 2008 11:54

تربت (اُردو پوائنٹ تازہ ترین۔ 5اگست 2008ء) تر بت میں گیس سلنڈر کی ایک دکان میں آگ لگنے سے دو افراد زخمی ہو گئے ہیں ۔ آگ سے دکان تباہ ہو گئی ہے جبکہ آس پاس کے دکا نو ں کو اپنی لپیٹ یں لینا شچروع کر دیا ہے ۔

متعلقہ عنوان :

تربت میں شائع ہونے والی مزید خبریں