بی این پی اقتدارمیںآکربلوچ عوام کوباعزت زندگی گزارنے کیلئے معاشی ذرائع فراہم کریگی ،میجرجمیل احمددشتی

منگل 26 جون 2018 19:38

تربت(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 26 جون2018ء) بی این پی کے مرکزی رہنماوحلقہ پی بی 47کے نامزدامیدوارمیجرجمیل احمددشتی نے شمولیتی اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ آج اپنے عوام سے ملاقات کرتے ہوئے حقائق آشکارہوئے ہیںکہ گزشتہ ادوارمیںعوام کے ووٹوںکوسیڑھی بناکرسابقہ امیدوارشاہانہ زندگی گزاررہے ہیںجبکہ عوام خط غربت سے نیچے زندگی گزارنے پرمجبورہیں،بی این پی اقتدارمیںآکربلوچ عوام کوباعزت زندگی گزارنے کے لئے معاشی ذرائع فراہم کریگی، بی این پی کے مرکزی رہنماوحلقہ پی بی 47کے نامزدامیدوارمیجرجمیل احمددشتی اورحلقہ پی بی 46کے نامزدامیدوارڈاکٹرعبدالغفوربلوچ کاپیری کہن ، مزاری کہن ، ڈگاری کہن ، گنّہ اورشے تگرکادورہ سینکڑوںافرادکابی این پی میںشمولیت کااعلان ، شمولیت کرنے والوںمیںمحمدابراہیم ، حاصل ابراہیم ، عمرابراہیم ، حیال عبدالکریم ، مقبول عبدالکریم ، رحیم عبدالکریم ، برکت عبدالکریم ، خلیل اسحاق ، بشیراحمداسحاق ، میاردرمحمد، نوربخش ، نوروزخان نوربخش ، ارشادنذیر، نویداحمدنوربخش ، امدادولیداد، نیازاحمدولیداد، مومن علی محمدابراہیم ، مختاراحمدمحمدابراہیم ، حلیم قاضی ، عبداللطیف ، نورالدین ، پل جان یوسف ، جمیل احمد، ناکورسول بخش ، عاقل حاصل ، شاکرعلی ، خورشیداحمد، نصیراحمد، رحیم بخش ، مامامحمدبخش ، حاجی ابابگر، غلام سرورقاضی ، لعل جان قاضی ، نثاراحمد، محمداسحاق ، محمدندیم ، ملاعبدالواحد، ناصرعلی ، محمدحنیف ، نزیراحمد، پزیراحمد، محمدنسیم ، راشدمحراب ، سہیل احمد، ڈاکٹرمحمدعمر، راجہ طارق ، شعیب غلام ،بلال ابراہیم ، نصرت علی ، محمدعبداللہ ، عبدالجباراوردیگرشامل تھے ،انہوںنے اس موقع پربی این پی کے امیدواروںکی حمایت کااعلان کرتے ہوئے کہاکہ گزشتہ ادوارمیںجن لوگوںکوووٹ دیکراقتدارکے ایوانوںتک پہنچایاگیاتھاانہوںنے محض کنبہ پرستی کی اورسیاست کومحض ایک پانچ سالہ اسکیم بناکراپنے عزیزواقارب کونوازا،لیکن اس دفعہ جان محمددشتی جیسے قدآوردانشوروقوم دوست کی قومی اسمبلی کی نشست پرکھڑاہونانیک شگون ہے ،اپنے علاقوںمیں جان محمددشتی کی کامیابی کیلئے دن رات ایک کردینگے، اس موقع پرگوکدان یونٹ کے رہنماسعیدجان گلزار ،مزاردشتی اور شے مریدڈاکٹرغفوربھی ان کے ہمراہ تھے۔

متعلقہ عنوان :

تربت میں شائع ہونے والی مزید خبریں