زامران میں مسلح افراد کی فائرنگ سے لیویز اہلکار جاں بحق

بدھ 5 اگست 2020 18:42

ْتربت(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 05 اگست2020ء) زامران میں مسلح افراد کی فائرنگ سے لیویز اہلکار جاں بحق لیو یز کے مطابق بد ھ کو زامران کے علاقہ نوانو دشتک میں نامعلوم موٹر سائیکل سواروں نے فائرنگ کرکے یونس حسین نامی لیویز اہلکار کو ہلاک کردیالیو یز نے لا ش کو تحویل میں لیکر ہسپتال منتقل کیا جہاں ضرورئی کاروائی کے بعدلا ش ورثاء کے حوالے کر دی گئی مز ید کاروائی جار ی ہے ۔

متعلقہ عنوان :

تربت میں شائع ہونے والی مزید خبریں