دوران پولیس حراست شہری کی ہلاکت کا معاملہ

ایڈیشنل آئی جی جنوبی پنجاب کا سخت نوٹس تفتیش کے دوران شہری پرتشدد اور زخمی ہونے پر پولیس کی جانب سے ہسپتال منتقل نہ کرنا ثابت تشدد میں ملوث تین تھانوں کے ایس ایچ اوز اور تفتیشی کے خلاف مقدمہ درج

Umer Jamshaid عمر جمشید جمعہ 25 جون 2021 13:05

دوران پولیس حراست شہری کی ہلاکت کا معاملہ
وہاڑی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 25 جون 2021ء،نمائندہ خصوصی،سید وسیم بخاری) دوران پولیس حراست شہری کی ہلاکت کا معاملہ ایڈیشنل آئی جی جنوبی پنجاب کا سخت نوٹس تفتیش کے دوران شہری پرتشدد اور زخمی ہونے پر پولیس کی جانب سے ہسپتال منتقل نہ کرنا ثابت تشدد میں ملوث تین تھانوں کے ایس ایچ اوز اور تفتیشی کے خلاف مقدمہ درج ایس ایچ او عدنان جمیل ٹیپو ،ایس ایچ او میراں پور عرفان اشرف مقدمہ میں نامزد ایس ایچ او کرم پور فاروق رمضان اور تفتیشی محمد یونس بھی مقدمہ میں نامزد مقدمہ ایس ایچ او چوہدری حق نواز کی مدعیت میں درج کیاگیا ہے مقدمہ میں نامزد تینوں ایس ایچ اوز اور تفتیشی کو معطل کردیاگیا مقدمہ اندراج کے بعد ملوث پولیس ملزمان کی گرفتاری کے لیے ٹیمیں تشکیل ایڈیشنل آئی جی جنوبی پنجاب کا ملوث پولیس آفسران کو 24گھنٹے کے اندر گرفتار کرنے کاحکم

متعلقہ عنوان :

وہاڑی میں شائع ہونے والی مزید خبریں