ڈپٹی کمشنر وہاڑ ی سید آصف حسین شاہ کی زیر صدارت ستھرا پنجاب پروگرام کے حوالے سے جائزہ اجلاس کا انعقاد
جمعرات 28 مارچ 2024 17:21
(جاری ہے)
ڈپٹی کمشنر سید آصف حسین شاہ نے مزید کہا کہ ستھرا پنجاب پروگرام کے تحت گلی محلوں، مین شاہراہوں،چوراہوں اور دیگر عوامی مقامات کی صفائی جاری رکھیں سیوریج لائنوں کی باقاعدگی سے صفائی کریں گٹروں کو ڈھکن لگائیں ،سڑیٹ لائٹس ہر صورت فنکشنل ہونی چاہئیں ، اس کے علاوہ تجاوزات اور وال چاکنگ کو ختم کیا جائے ، زیادہ سے زیادہ پودے لگائے جائیں ، پہلے سے لگے پودوں کی تراش خراش کی جائے اور پانی دیا جائے۔
اس موقع پر ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو محمد طیب خان،ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل عبدالجبار، ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر فنانس مظفر خان،ڈپٹی ڈائر یکٹر انفارمیشن میاں نعیم عاصم، ڈسٹرکٹ آفیسر ضلع کونسل ریگولیشن راؤ نعیم خالد،ڈپٹی ڈائر یکٹر لوکل گورنمنٹ شہزاد بشیر،سی اوبلدیہ علی احمد صابر اور دیگر افسران موجود تھے۔متعلقہ عنوان :
وہاڑی میں شائع ہونے والی مزید خبریں
سستی روٹی اور نان کے حوالے سے 239 خلاف ورزیوں پر 3 لاکھ 87 ہزار روپے کے جرمانے کئے گئے،ڈپٹی کمشنر وہاڑی
گندم خریداری کے لئے تمام تر انتظامات کئے جا رہے ہیں تاکہ کسانوں کو مشکلات کا سامنا نہ کرنا پڑے،ڈپٹی کمشنر ..
مچھر کی افزائش نسل کو روکنے کیلئے تمام تر اقدامات کئے جائیں،ڈپٹی کمشنر وہاڑی
گندم کا کم ریٹ:کسانوں کا اسلام آباد کی طرف مارچ اور دھرنے کا اعلان
پولیس تھانہ لڈن کے خلاف درجنوں مردوخواتین کا احتجاج
ی*عام نوجوان ایلیٹ فورس کی یونیفارم پہن کر ٹک ٹاک کلپس سوشل میڈیا پر وائرل کرنے لگا
انصاف کی بالا دستی کیلئے تمام وسائل بروئے کار لائے جائیں گے، ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج وہاڑی
ڈپٹی کمشنر وہاڑی نے دفعہ 144 نافذ کر کے دریائوں ، نہروں میں نہانے، ہوائی فائرنگ پر پابندی عائد کر دی
کپاس کی پیداوار کو بڑھانے کیلئے حکومت پنجاب کسانوں کی راہنمائی اور معاونت کے لئے تیار ہے،کمشنر ملتان ..
وہاڑی،ساتھیوں کی فائرنگ سے 2 زیر حراست ملزمان ہلاک
ڈپٹی کمشنر وہاڑی سید آصف حسین شاہ کا امتحانی مراکز کی نگرانی کا سلسلہ جاری
وہاڑی ،پرائس کنٹرول مجسٹریٹس کی چیکنگ کے دوران گراں فروشوں کو لاکھوں روپے کے جرمانے
وہاڑی سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے اخری تیزی کا رجحان رہا، 100 انڈیکس میں مجموعی طور پر 751.35 پوائنٹس کا اضافہ
-
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
سونے کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان برقرار
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
علی امین گنڈا پور وفاق پر قبضہ کر کے انتشار پھیلانا چاہتے ہیں: سپیکر پنجاب اسمبلی
-
وزیراعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہی: سعد رفیق
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار