Banda Daudshah News in Urdu

News about Tehsil Banda Daudshah تحصیل باندہ دائود شاہ کی خبریں - Read Local Banda Daudshah News and Breaking Banda Daudshah News on UrduPoint Local section of Banda Daudshah Tehsil. Full coverage of Banda Daudshah Pakistan including photos, videos and more.

باندہ دائود شاہ کی تازہ ترین خبریں

بنو ں‘اقوام دائود شاہ کے چھ قبیلوں کا ویال پر غیر قانونی تجاوازت اور ..

منگل 21 فروری 2017 16:48

بنو ں‘اقوام دائود شاہ کے چھ قبیلوں کا ویال پر غیر قانونی تجاوازت اور بندش کیخلاف شدید احتجاج

اقوام دائود شاہ کے چھ قبیلوں کا ویال پر غیر قانونی تجاوازت اور بندش کے خلاف شدید احتجاج ویال پر قبضہ مافیا کا قبضہ ختم کرکے پانی بحال کیا جائے بصورت دیگر قوموں کے مابین تصادم کا خطرہ ہے تمام مسائل ... مزید

بہاولپور ،محکمہ تحفظ جنگلی حیات کی چولستان میں کارروائی غیر قانونی ..

اتوار 13 مارچ 2016 15:36

بہاولپور ،محکمہ تحفظ جنگلی حیات کی چولستان میں کارروائی غیر قانونی شکار پر پانچ افراد گرفتار

محکمہ تحفظ جنگلی حیات نے چولستان میں کارروائی کر کے غیر قانونی شکار پر پانچ افراد کو گرفتار کر لیا گرفتار شکاریوں کے قبضے سے دو ہرن ، تین خرگوش اور تیتر برآمد کر لئے ۔ تفصیلات کے مطابق اتوار کے روز ... مزید

جنوبی وزیرستان ، سیکورٹی فورسز کی گاڑی کے قریب دھماکہ، ایک اہلکار زخمی

ہفتہ 19 دسمبر 2015 15:50

جنوبی وزیرستان ، سیکورٹی فورسز کی گاڑی کے قریب دھماکہ، ایک اہلکار زخمی

جنوبی وزیرستان میں سیکورٹی فورسز کی گاڑی کے قریب دھماکہ میں ایک اہلکار زخمی جبکہفورسز کی جوابی کارروائی میں تین شدت پسند ہلاک جبکہ پانچ زخمی ہو گئے۔ذرائع کے مطابق جنوبی وزیرستان کیتحصیل تیارزہ ... مزید

محکمہ تعلیم خیبر پختونخواہ:ریٹائرڈ ملازمین کے بچوں کی بھرتی سے سینکڑوں ..

بدھ 2 دسمبر 2015 16:20

محکمہ تعلیم خیبر پختونخواہ:ریٹائرڈ ملازمین کے بچوں کی بھرتی سے سینکڑوں گھرخوشحال ہو گئے

محکمہ تعلیم کے ریٹائرڈ ملازمین کے بچوں کو بھرتی کرکے ڈی ای او نے سینکڑوں گھروں کے چولہے ٹھنڈے ہونے سے بچا لئے،صوبائی حکومت اور وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کی خصوصی ہدایات پر غصب شدہ کوٹہ بحال ہوا جس ... مزید