یووینٹس اور ریال میڈرڈ کی ٹیموں کے درمیان یوئیفا چیمپئنز فٹ بال لیگ کا فائنل میچ 3 جون کو کھیلا جائیگا

پیر 29 مئی 2017 09:50

یووینٹس اور ریال میڈرڈ کی ٹیموں کے درمیان یوئیفا چیمپئنز فٹ بال لیگ کا فائنل میچ 3 جون کو کھیلا جائیگا
لندن ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 29 مئی2017ء) ریال میڈرڈ اور اٹالین کلب یووینٹس کی ٹیموں کے درمیان یوئیفا چیمپئنز فٹ بال لیگ کا فائنل میچ 3 جون کو کھیلا جائیگا۔

(جاری ہے)

اس سے قبل یووینٹس نے سیمی فائنل سیکنڈ لیگ میں مناکو کو 2-1 گولز سے شکست دی اور ایگریگیسٹ سکور 4-1 سے کامیابی حاصل کر کے فائنل کھیلنے کا اعزاز حاصل کیا۔ دوسرے سیمی فائنل میچ میں ریال میڈرڈ کی ٹیم نے اٹلیٹکو میڈرڈ کی ٹیم کو یکطرفہ مقابلے کے بعد 3-0 سے شکست دیکر یوئیفا چیمپئنز فٹ بال لیگ کے فائنل کے لئے کوالیفائی کیا۔
وقت اشاعت : 29/05/2017 - 09:50:10

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :